Hunza News
VOICE OF NATION
News,Interviews,Entertainment, Informative videos and much more.
گلگت ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ،قانون کی خلاف ورزی پر دو میڈیکل اسٹورز کے کیس عدالت بھیجنے سمیت 6 میڈیکل اسٹورز پھر بھاری جرمانے عائد جبکہ 4 کیس آئندہ سماعت کیلئےمنظور کئیے گئیے۔ اس اجلاس کی صدارت سیکرٹری صحت و سیکریٹری ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ آصف خان کر رہے تھے اجلاس کے بعد چیف ڈرگ کنٹرولر گگلت بلتستان ڈاکٹر عبید خان نے بتایا کہ ایکسپائری ، نان رجسٹرڈ ادویات رکھنے اور نشہ آور ادویات کی خریدو فروخت سمیت ڈرگ ایکٹ کی مختلف خلاف ورزیوں پر ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن کی جانب سے 12کیس ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے سامنے پیش کئیے گئیے جن کی تفصیلی سماعت ہوئی اور متعلقہ میڈیکل اسٹورز کے ذمہ داروں کو کیسز سے متعلق صفائی کا موقع بھی دیاگیا اس سماعت کے دوران 11میڈیکل اسٹورز کے ذمہ دارڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی ثبات ہونے پر انکے خلاف فیصلے دئیے گئیے۔ ڈاکٹر عبید اللہ خان نے بتایا کہ دو اہم کیس عدالت بھیجنے سمیت 6میڈیکل اسٹورز پر بھاری جرمانے عائد کئیے گئیے جن میں سے دو میڈیکل اسٹورز کو جرمانہ کی صورت میں 3 سے پانچ لاکھ کی دیوار سرکاری ہسپتالوں کو دینے کا جرمانہ عائد کیاگیا تاکہ یہ دیوار مستحق مریضوں کی مفت فراہم کی جاسکیں چار کیس آئندہ دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کئیے گئیے انہوں نے کہاکہ سیکرٹری صحت و کوالٹی کنٹرول بورڈ آصف اللہ خان ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں اور ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن غیر معیاری ،جعلی زائد المیعاد اور نان رجسٹرڈ ادویات و سرجیکل آلات کی خریدو فروخت کی روک تھام کیلئے تندہی سے سرگرم عمل ہے اور گزشتہ سالوں کی نسبت خریدوفروخت میں واضح کمی آئی ہے اور انسپکشن کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا رویات و سرجیکل آلات کا غیر قانونی کاروبار کرنے والا کوئی کی شخص قانون کی گرفت نہیں نہیں بن سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا سیکریٹری صحت گلگت بلتستان آصف اللہ خان نے مارکو ٹیکس کے سلسلے میں ہمیں ایک خصوصی ٹاسک بھی دیاہے جس پر جلد کام۔شروع کیاجائے گا اور تمام اضلاع کے ڈرگ انسپکٹر اس ٹاسکٹ پر کام کرینگے
13/07/2026
الیکشن کمشنر گلگت بلتستان جناب راجہ شہباز سے مطالبہ کرتے مطالبہ کرتے ہیں کہ محکمہ واٹر اینڈ پاور ہنزہ میں کئی سالوں سے ( 1-Bs) تا (Bs-5) کی تقریبا 23 خالی اسامیاں پڑی ہیں اور محکمہ کی طرف سے مذکورہ خالی اسامیوں پر تقرریاں کے لیے منتظر ہیں- جناب الیکشن کمشنر کی طرف سے حالیہ انتخابات کی وجہ سے مختلف تقرریوں پر بندش ہے - اپ جبکہ انتخابات ختم ہونے کے بعد الیکشن کمشنر کی طرف سے نافذ تقرریوں پر پابندی ختم ہونا چاہیے اور محکمہ واٹر پاور کی درخواست کی روشنی میں فل فورن پابندی ہٹائی جائے تاکہ مذکورہ اسامیوں پر ہنزہ کے نوجوانوں کو موقع ملے-
ظہور کریم ایڈووکیٹ
سابقہ صدر پی پی پی ضلع ہنزہ-
12/07/2026
محکمہ خوراک گلگت کے ایک سینئر آفیسر پر سوشل میڈیا میں جھوٹے اور گمراہ کن مہم چلانے کے الزام میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن و کیبنٹ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ گلگت مختار احمد کو ر ول 6 گلگت بلتستان سول سروسز رول 2011 کے تحت 3 ماہ کے لئے معطل کردیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hunza