FM EasyWay
ہماری خدمات معادلہ سرٹیفکیٹ ،گمشدہ اسناد،تصحیح اسناد،HEC, IBCC, مدارس بورڈ،ڈرائیونگ لائسنس
08/04/2025
معادلہ ایکویلنس سرٹیفیکیٹ کا مکمل طریقہ
نوٹ:سب سے پہلے تمام اسناد و کشف الدرجات ، شناختی کارڈ میں نام ،ولدیت، تاریخ پیدائش ، ضلع یکساں ہوں، اور شناختی کارڈ ایکسپائر نہ ہو،
*``` *پہلی شرط* ```*
چاروں اسناد میں دو دو سال کا وقفہ ہو،
*``` *دوسری شرط* ```*
عالمیہ کے وقت عمر بیس سال سے کم نہ ہو،
*``` *تیسری شرط* ```*
تمام اسناد پر مہتمم اور صدر مدرس کے دستخط یا اسٹمپ لگے ہوئے ہوں،
*``` *پہلا مرحلہ**```
تصدیق برائے اسناد فارم وفاق المدارس کی ویب سائٹ www.wifaqulmadaris.org پر موجود ہے وہ پرنٹ کرکے فل کریں
500 روپے فیس بینک میں جمع کریں
چاروں اصل اسناد و کشف الدرجات اور دو سیٹ فوٹو کاپیاں بمع فارم اور بینک سلپ وفاق المدارس کے دفتر ارسال کریں
*``` *دوسرا مرحلہ**```
وفاق المدارس سے اسناد آنے کے بعد آئی بی سی سی ویب سائٹ پر جاکر اٹسٹیشن کے لئے (1)آنلائن فارم فل کرکے اپوائنٹمنٹ لیں پھر مقررہ تاریخ کو (2)عامہ و خاصہ اصل اسناد، (3)وفاق والا سیل پیک لفافہ ، ،اگر دونوں اسناد ہوں تو 2400 روپے، اگر ایک سند ہو تو 1200 روپے، کی بینک سلپ جو اپوائنٹمنٹ کے ساتھ پرنٹ ہوتی ہے اور (4)شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی یہ چاروں چیزیں لیکر IBCC دفتر جائیں جمع کرائیں اور جو وقت ملے اس پر واپس وصول کریں اگر کوریئر کے ذریعے بھیجنا ہے تو آن لائن فارم فل کرتے وقت کوریئر سروس سلیکٹ کریں اور چاروں چیزیں کوریئر کے ذریعے ائی بی سی سی کے منتخب شدہ دفتر ارسال کریں اور واپسی کا ایڈریس واضح لکھیں تاکہ واپسی ملنے میں پریشانی نہ ہو
*``` *تیسرا مرحلہ**```
اس کے بعد درخواست برائے معادلہ دینی اسناد فارم فل کیجیئے جو کہ وفاق اور شہادت العالمیہ مکمل کرنے والے جامعہ سے تصدیق شدہ ہو
اور ساتھ تمام اسناد و تصدیق شدہ نقول ساتھ ائی بی سی سی سے تصدیق شدہ ثانیہ و رابعہ اسناد کی دونوں جانب کی فوٹوکاپی شناختی کارڈ کی کاپی اور فیس کی بینک سلپ ہائیر ایجوکیشن اسلام آباد کے دفتر ٹی سی ایس کے ذریعے بھیج دینا ہے
یہ مکمل طریقہ کار ہے
اگر FM EasyWayکےذریعے معادلہ بنوانا ہو یا وفاق المدارس / آئی بی سی سی/ ایچ ای سی دفتر سے متعلق کوئی بھی خدمت ہو تو رابطہ کیجیئے
آئی بی سی سی کے لئے اپوائنٹمنٹ لینے کے لئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
وفاق المدارس اور کراچی آئی بی سی سی سے ارجنٹ کام کروانے کے لئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
رابطہ نمبر
0️⃣3️⃣1️⃣1️⃣2️⃣4️⃣2️⃣3️⃣1️⃣8️⃣3️⃣
وفاق المدارس العربيہ پاکستان - WIFAQ UL MADARIS AL ARABIA PAKISTAN قرآن وحدیث کی تعلیمات کے بغیر کسی اسلامی معاشرہ کی بقاء اور اس کے قیام کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ اسلامی تعلیمات ہی پر کسی اسلامی معاشرہ کی بنیاد اور داغ بیل ڈالی جا سکت...
20/03/2025
اور جس کسی کو بھی پرچہ ری چیک کروانا ہو تو وہ اس کے مطابق فی پرچہ فیس جمع کروائے اور مزید 150 روپے اور فیس جمع کروانی ہوگی
رابطہ نمبر+ اکاؤنٹ نمبر
03112423183
HAFIZ FAIZ
easypaisa+jazzcash
17/03/2025
فی پرچہ ری چیک کروانے کی فیس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Darul Uloom Mazahirul Uloom Trust Unit No 9 Latifabad Hyderabad
Hyderabad
71800