Human Rights New Skill Development Organization Hyderabad

Human Rights New Skill Development  Organization Hyderabad

Share

Regional Prisedent HRSDO

08/05/2026

ادارہ برائے انسانی حقوق ہیومن رائٹس نیو سکل ڈیولپمنٹ مارکہ حق میں بہترین کامیابی پر فیلڈ مارشل جناب سید عاصم منیر صاحب اور پوری پاک فوج، تمام انٹیلیجنس اداروں اور 25 کروڑ عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہے اور اللہ پاک سے دعا گو ہے کہ وہ 25 کروڑ عوام کا حامی و ناصر ہو امین۔
ڈسٹرکٹ حیدراباد صدر ساجد علی مری۔
ادارہ برائے انسانی حقوق۔

Photos from Human Rights New Skill Development  Organization Hyderabad's post 25/04/2026

ادارہ برائے انسانی حقوق ہیومن رائٹس نیو اسکل ڈیولپمنٹ ارگنائزیشن کی جانب سے 26/4/2026 کو پاک فوج اور فیلڈ مارشل جنرل سید اصف منیر کے لیے ایک شاندار ریلی کا اہتمام کیا گیا، جس میں ڈسٹرکٹ حیدراباد کے صدر ساجد علی مری، جنرل سیکرٹری فیصل عظیم، انفارمیشن سیکرٹری شوکت کیریو، نائب صدر شمشاد خانزادہ، اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ایاز نے ٹاؤن چیئرمین اسامہ حافظ کو خصوصی دعوت دیتے ہوئے شرکت کی درخواست کی۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Autobhan Road
Hyderabad