Up_Trend_Store

Up_Trend_Store

Share

Be stylish😎 - be trendy 🤗- be fashionable🤩 - keep shopping from us.😍❤️
DC all over Pakistan.🥰

19/05/2026

🌸 آج ذرا رولز بدلتے ہیں 😄
ہم ہر وقت اپنی پسند کی چیزیں آپ کو دکھاتے ہیں…
لیکن آج مائیک آپ کے ہاتھ میں ہے 🎤✨
ذرا ہمیں بتائیں 👇
اگر آپ ہماری شاپ کے “Boss” ہوتے تو…
💭 سب سے پہلے کون سی پروڈکٹ اپنے لیے چنتے؟
💸 اس پر کتنے ڈسکاؤنٹ کی ڈیمانڈ کرتے؟ 😝
🪄 اور ہماری شاپ میں کون سی نئی چیز یا بہتری دیکھنا چاہتے؟
ہو سکتا ہے آپ کی فرمائش
واقعی ہماری اگلی آفر بن جائے 👀🎁
تو آج صرف کمنٹ نہیں…
اپنی پسند، اپنی رائے اور اپنی “ڈیمانڈ” چھوڑ کر جائیں 🤭💕

Photos from Up_Trend_Store's post 17/05/2026

بچیوں کے لیے پیارے راؤنڈ اسکارف 🌸
مدرسہ، نماز اور روزانہ استعمال کے لیے بہترین ✨
پیور لان اسٹف میں تیار کیے گئے نرم، ہلکے اور آرام دہ اسکارف 💕
🌿 گرمیوں کے لیے بہترین انتخاب
🌿 پسینہ کم محسوس ہو
🌿 بچیوں کے لیے آرام دہ فٹنگ
🌿 خوبصورت اور سادہ اسٹائل
اپنی ننھی پریوں کو دیں کمفرٹ اور پیارا لک ایک ساتھ 💖
آرڈر کے لیے انباکس یا واٹس ایپ کریں 📩
03308513329

Photos from Up_Trend_Store's post 16/05/2026

🌸 گرمیوں کی پیاری پیاری فراکس کی ڈیل 🌸
اپنی ننھی پریوں کے لیے ہلکی، آرام دہ اور خوبصورت فراکس 💕
✨ اسپیشل سمر آفر ✨
👶 0 سائز سے 1 سال تک
🎀 5 فراکس صرف 2500 روپے
👧 1 سال سے 2 سال تک
🎀 5 فراکس صرف 3300 روپے
🚚 ڈی سی فری

جلدی آرڈر کریں اور اپنی بیبی گرلز کو گرمی میں پہنائیں آرام دہ اور اسٹائلش فراکس 🌷💖

(نوٹ! سیم پرنٹس اویل ایبل نہیں ہیں)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Hyderabad