Khulfa-e-Rashdeen
This page is created to spread information about Khulfa-e-Rashdeen
05/09/2024
08/07/2024
08/07/2024
فولادشکن شخص کا معیار رہے گا
جس رتبہ کا حقدار تھا حقدار رہےگا
اسلام کے آنگن میں ہے اک ایسا شجر بھی
تاحشر زمیں پر جو ثمربار رہے گا
سرکار! بلاخوف پڑھیں آپ نمازیں
سرکار! عمر آپ کا تیار رہے گا
تم پاس رکھو اپنی تواریخ و دلاٸل
صدیقی نیابت میں وہ سالار رہے گا
اک بار سہی پھر سے اسی خط کے اثر سے
بہنے کو عمر! نیل کا اصرار رہے گا
دامادِ علی پر جو کرے چرب زبانی
زندیق وہ حیدر کا بھی غدار رہے گا
تم لاکھ روایات گھڑو اور سناٶ
فاروق تو شہکار تھا شہکار رہے گا
Highlights
𝐊𝐡𝐮𝐥𝐚𝐟𝐚-𝐞-𝐫𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝𝐞𝐞𝐧
Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hyderabad
71000