Khidmat e Awam
Serving the Hyderabad by rising their voice and bringing the latest breaking news of Hyderabad
28/04/2024
(اظہار تعزیت و افسوس)
ایم کیو ایم پاکستان کے حیدرآباد PS-65 سے منتخب ایم پی اے ناصر حسین قریشی نے ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ سے انکی رہشگاہ پر ملاقات کی انکی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی،اپنے گہرے دکھ غم و افسوس کا اظہار کیا
28 اپریل 2024ء
بروز اتوار
دکھ کی اس گھڑی میں امجد احمد شیخ اور خاندان کے ساتھ انکے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ ایم پی اے ناصر حسین قریشی
اسلام انسانی قدروں والدین پر احسان کو توحید کے سب سے ذیادہ اہمیت دیتا ہے ایم پی اے ناصر حسین قریشی
والدہ اس دنیا سے رخصت ہوتی ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سر سے ٹھنڈی چھاؤں کے سائے سے اولاد محروم ہو جاتا ہے اور بلاوجہ دعا دینے والی والدہ اکیلا چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔ایم پی اے ناصر حسین قریشی
والدہ اللہ رب العزت کا ایسا عطیہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں قدموں تلے جنت دے کر والدہ کو مقدس اور اعلیٰ مرتبے پر فائز کر دیا۔ایم پی اے ناصر حسین قریشی
دعاء ہے اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرماتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ( امین )
اس موقع پر مختلف سیاسی سماجی مذہبی و کاروباری شخصیات پولیس کے افسران ودیگر شعبہء ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی موجود تھی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ
:
:
:
:
:
:
:
MPA ne video report mein kaha k halls ko 11:00 baje tak band hona chahiye aur Hawai firing bhi khatm kiya jana chahiye. Yeh report halls ki timings aur security measures ke bare mein hai
:
:
:
:
:
:
:
Qureshi
20/04/2024
ایم کیو ایم پاکستان کا حیدرآباد PS-65 سے منتخب عوامی نمائندہ ایم پی اے ناصر حسین قریشی بھائی عوامی مسائلِ حل کروانے کیلئے دن رات کوشاں
حیدرآباد PS-65 سے منتخب حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ناصر حسین قریشی بھائی نے یوسی 41 ٹاؤن پھلیلی پریٹ آباد کے انچارج ادریس بھولو قریشی بھائی واراکین یوسی کمیٹی کے ہمراہ یوسی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا
علاقائی معززین و عوام نے بجلی لائٹ سے متعلق درپیش مسائل سے آگاہ کیا حق پرست منتخب رکن صوبائی اسمبلی ناصر حسین قریشی بھائی نے علاقائی معززین و علاقائی عوام کو مکمل تعاون کی یقین دلایا اور مسائلِ حل کروانے کی یقین دھانی کرائی۔۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ
27/02/2024
_200 یونٹ فری (مریم نواز)_
_300 یونٹ فری (بلاول زرداری)_
_کی پہلی کھیپ سب پاکستانیوں کو مبارک ھو۔۔۔۔۔۔۔۔_
:
:
:
-e-Awam
پی ایس 65 کے حق پرست کارکن نہ صرف حسین قریشی نے حلف اٹھا لیا عوام کا پرجوش استقبال
:
-e-Awam
27/02/2024
اسمبلی کے کارکنان کی حلف اٹھانے کی تقریب جاری
:
:
:
:
:
:
-e-Awam
حیدرآباد میں ایم کیو ایم (پاکستان) کی جانب سے N.A 220 اور صوبائی حلقہ 65 میں خدمت انجام دینے والے کارکنان,ہمدرد, معززین کے اعزاز میں استقبالیہ اور ورائٹی پروگرام کا اہتمام
ایم کیو ایم پاکستان نے اپنی دیرینہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حالیہ الیکشن میں کام کرنے والے پولنگ ایجنٹس، ہمدرد، کارکنان و شعبہ خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پروگرام منعقد کیا گیا
-e-Awam
20/02/2024
*20 فروری 2024ء*
*ایم کیو ایم پاکستان کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ناصر حسین قریشی بھائی نے فوراً عوامی شکایت پر یوسی 09 قدیر پرچون والے ٹرانسفارمر کی مینٹیننس کروائی!!!*
*اہل علاقہ نے ٹرانسفارمر کی مینٹیننس کروانے پر ایم کیو ایم پاکستان اور منتخب رکن صوبائی اسمبلی ناصر حسین قریشی بھائی کا شکریہ ادا کیا*
*ٹاؤن پھلیلی پریٹ آباد ڈسٹرکٹ حیدرآباد متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*
-e-Awam
حیدرآباد میں ایم کیو ایم (پاکستان) کی جانب سے N.A 220 اور صوبائی حلقہ 65 میں خدمت انجام دینے والے کارکنان,ہمدرد, معززین کے اعزاز میں استقبالیہ اور ورائٹی پروگرام کا اہتمام
ایم کیو ایم پاکستان نے اپنی دیرینہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حالیہ الیکشن میں کام کرنے والے پولنگ ایجنٹس، ہمدرد، کارکنان و شعبہ خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پروگرام منعقد کیا گیا
اس تقریب کے شرکاء سے رکن رابطہ کمیٹی و نو منتخب رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین بھائی ڈسٹرکٹ انچارج ظفر صدیقی بھائی نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی ناصر قریشی بھائی نے گفتگو کی
حلقہ قومی اسمبلی 220 سید وسیم حسین اور صوبائی حلقہ 65 کے نو منتخب رکن ناصر قریشی اور پی ایس 64 کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی راشد خان سمیت حیدرآباد کے تمام ہمدرد، معززین، پولنگ ایجنٹس، کارکنان و ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی
-e-Awam
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ناصر حسین قریشی کے بارے میں جانیں
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hyderabad
71000