All Rajput International Association ARIA

All Rajput International Association ARIA

Share

Community Organization in Latifabad Hyderabad, Sindh, Pakistan

04/09/2025

*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
موخہ ۱ ستمبر ۲۰۲۵

محترم جناب عبدالعزیز جونیجو راجپوت صاحب
جوائینٹ سیکریٹری صوبۂ سندھ
آل راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن (ARIA)

(اسسٹینٹ کمشنر )
سے انکے آفس واقع DC آفس شہباز بلڈنگ حیدرآباد میں ،
جناب عبدالمتین راجپوت کی قیادت میں ایک وفد نے خصوصی ملاقات کی وفد میں شامل ،
جناب زوہیب اعجاز بھٹی راجپوت
ریجنل مینیجر سندھ مارٹن ڈو فارملی مرک انٹرنیشنل
ارباب صاحب و دیگر نے

جناب عبدالعزیز جونیجو راجپوت صاحب کو اسسٹینٹ کمشنر کے عہدہ پر ترقی ملنے کی خوشی میں اجرک و پھولوں سے مبارک باد پیش کرتے ھوۓ نیک خواہشات کا اظہار کیا ،
بعد ازاں جناب عبدالعزیز جونیجو راجپوت صاحب نے وفد سے گفتگو کرتے ھوۓ راجپوت برادری کی یکجہتی ، فلاح و بہبود , درپیش مسائل اور انکے حل کے لیۓ کی جانے والی کاوشوں کو مزید فعال و موثر بنانے کے لیۓ صوبہ سندھ میں ڈویژن و ڈسٹرکٹ سطح پر چیف آرگنائزر و باڈیز ترتیب دینے کے امور پر تبادلہ خیال کیا

جبکہ وفد کی آمد پر دل کی اتہاگہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔۔

شکریہ 💐

عبدالمتین راجپوت
سینئر رھنما
آل راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن ( ،ARIA) رجسٹرڈ

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Latifabad
Hyderabad
7100