Being-Math-Teacher
Math is not difficult — it just needs the right teacher and practice. 📐
Here, you’ll learn Math for all boards of Pakistan step by step
01/01/2023
Here's to a year of learning, growth, and new beginnings!
Happy New Year from all of us at Being-Info-Teacher
السلام وعلیکم
بی اے، بی کام اے ڈی، خزاں 2021 کے رزلٹ میں سبجیکٹ میں Final Exam کے مارکس 0 آرہے ہیں؟
سب سے پہلے سبجیکٹ کے رزلٹ کی مکمل معلومات دیکھے۔ view course detail پر کلک کر کے۔
مارکس کے باکس میں Final Exam کے مارکس zero لکھے ہیں؟
تو کیا اپنے پیپر دیا تھا؟ اگر دیا تھا اور پھر بھی 0 مارکس ہے تو Revision کی اپلیکشن دیں گے۔
اپلیکشن لنک:
https://aiou.edu.pk/Downloads/Result%20Revision%20form.doc
اپلیکشن کو پرنٹ کر کے مکمل فل کر لیں۔ جن طلباء کا رول نمبر نہیں وہ Student ID لکھے گے۔ جن کے پاس رول نمبر ہے وہ رول نمبر اور Student ID دونوں لکھے گے باقی معلومات بھی فل کریں۔
اپلیکشن کے ساتھ رول نمبر سلپ کی کاپی۔ آئی ڈی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی لف کریں گے۔
اور شعبہ امتحانات بلاک نمبر 3 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی Sector H8 اسلام آباد کے پتے پر ارسال کریں گے شکریہ
Mazeed malomat k lye hamara You tube channel subscribe karain " being info teacher"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Address
Islamabad
Islamabad
46000