E-Rozgaar Portal

E-Rozgaar Portal

Share

eRozgaar is a one stop portal for sharing Jobs, tenders, Scholarships, Fellowship, events and more opportunities for young people.

27/04/2023

Jobs

Join a Vibrant Global Learning Community: Register for NIPIS '23 - The NUST Internship Programme for International Students 28/03/2023

Join a Vibrant Global Learning Community: Register for NIPIS '23 - The NUST Internship Programme for International Students

Join a Vibrant Global Learning Community: Register for NIPIS '23 - The NUST Internship Programme for International Students YOUR DESCRIPTION HERE

27/03/2023

بااختیار نوجوان انٹرنشپ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 6 ماہ سے 1 سال تک کے لئے پبلک، پرائیویٹ اور ڈیولپمنٹ سیکٹر میں با معاوضہ کام کرنے اور پیشہ وارانہ صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملے گا۔
اس پروگرام میں بلوچستان ، سابقہ فاٹا اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے خصوصی نشستیں رکھی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ لڑکیوں اور persons with disabilities کے لئے بھی خصوصی نشستیں رکھی گئی ہیں۔

ایچ بی ایل، کریم، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ، پی آئی اے، ٹوٹل پارکو، سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن، نیشنل رورل سپورٹ پروگرام مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ، فوجی فاؤنڈیشن اور عسکری بینک لمیٹڈ جیسی بہترین تنظیمیں انٹرنز کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہیں۔ صنعت کے رہنماؤں کے ساتھ اپنے کیریئر کو آگے بڑھائیں

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 آپریل ہے۔
مزید انتظار نہ کریں اور آج ہی رجسٹر کریں۔

http://bnip.gov.pk

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


G-15 Markaz
Islamabad
54000