Rehman Rice Traders

Rehman Rice Traders

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehman Rice Traders, Grocers, Kalma Chowk, Ghouri Town, Islamabad.

Visit TikTok to discover videos! 19/03/2025

🚫 مرغی کا بائیکاٹ 🚫

اسلام و علیکم!
ہم لوگ جانتے ہیں کے آجکل مرغی کے ریٹ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں
اور انکو پوچھنے والا بھی کوئی نہیں ہے۔
ظلم کی انتہا تو یہ کے، گوشت کو تولنے کے بعد صفائی کی جاتی ہے اور اس پر 100 سے 150 گرام کر دیا جاتا ہے۔
ہم سب لوگ بخوبی جانتے ہیں کے مرغی میں صحت بخش کچھ بھی نہیں بس ہم لوگوں کا ایک ٹرینڈ بنا ہوا ہے، کہ چکن کھانی ہے ہر کھانے میں چکن اس کے بغیر گزارا ہی مشکل ہو گیا ہے۔
برائے مہربانی چند دن کے لیے مرغی چھوڑیں اور بڑا گوشت پکائیں، اس نا صرف مُرغی کی قیمت میں کمی ہو گی بلکہ آپ بھی غذایت سے بھر پور گوشت سے لُطف اندوز ہونگے
نا صرف کم مقدار میں زیادہ لوگوں کے لیے کافی ہوتا ہے،
بلکہ صحت بخش اور طاقتور بھی ہے۔
اُمید کرتا ہوں کے انشاء اللہ ہم اپنے لیئے آسانیاں پیدا کرینگے اور جتنا ہو سکے گا مُرغی کم سے کم استعمال کرینگے۔
برائے مہربانی میری اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
جزاک اللہ

Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.

11/03/2025

سُپر کرنل پرانا دستیاب ہے

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kalma Chowk, Ghouri Town
Islamabad