Pak Current News
I hopefull you people will encourage me backup me.
14/05/2024
کڈنی ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل سینٹر میں، ہم آپ کی صحت اور تندرستی کو ترجیح دیتے ہیں۔ پیشہ ور افراد کی ہماری سرشار ٹیم آپ کی ضروریات کے مطابق غیر معمولی طبی نگہداشت فراہم کرنے کے لیے حاضر ہے۔ ہمیں اس کے لیے منتخب کریں:
Contact No 0833500817
مبارک سید صالم شاہ بخاری رح 🌹🌹🌹
109ویں عرس مبارک کے موقع پر ّه_سومرو نے کڈنی ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل سینٹر سبی میں فری #میڈیکل كیمپ کا انعقاد کیا جس میں ماہر امراض کےڈاکٹرز نے حصہ لیا🌹🌹🌹
تین روزہ فری میڈیکل كیمپ میں 1800 کے قریب مریضوں کا فری چیک ھوا اور ادویات دی گئیں
اس موقع پر ڈاکٹر حفیظ اللّه سومرو کا کہنا تھا کہ میں اس #سبی شہر میں پیدا ھوا ھوں مجھے اس شہر سے بے پہنا محبت ھے 🌹🌹🌹
مجھ سے جتنا هو سکتا اپنے شہر کے لوگوں کے لیے اپنے خدمات پیش کرتا رھوں گا اور یہی میرا شعبہ اور انسانیت مجھے درس دیتا ھے🌹🌹🌹
یہاں بتاتا چلوں کہ اس سے پہلے عرس مبارک حضرت پیر سخی سید سالم شاہ بخاری کے سلسلے میں 2 روذہ کڈنی ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل سینٹر سبی میں لگایا گیا تھا ۔۔جس میں 400 پلس مریض مستفید ہوے اور 95 مریضوں کے کامیاب #آپریشن کیے گے۔۔۔۔
16/03/2023
اور #پاکستان حکومت
📌عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 15 مہینے کی کم ترین سطح پر۔*
*🇵🇰16 مارچ 2023💯🤝🏻*
*تیل (ہمارا بلوچستان نیوز) خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر کر 15 مہینے کی کم ترین سطح پر آ گئیں جبکہ کریڈٹ سوئس نے عالمی منڈیوں کو خوف زدہ اور چین میں تیل کی طلب میں بحالی کی امیدوں کے اثر کو ختم کر دیا۔*
*غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق کریڈٹ سوئس کے سب سے بڑے سرمایہ کار سعودی نیشل بینک کی جانب سے کہا گیا کہ وہ کریڈٹ سوئس کی مزید مالی معاونت فراہم نہیں کرسکتے جس کے بعد پرسکون اور استحکام کی طرف واپسی کے ابتدائی آثار معدوم ہو گئے۔*
*برینٹ کروڈ آئل 3.20 ڈالر یا 4.1 فیصد کمی کے بعد 74.25 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے جو دسمبر 2021 کے بعد کی کم ترین سطح ہے اس وقت خام تیل 74.01 ڈالر کا تھا۔*
*اسی طرح امریکا ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ آئل (ڈبلیو ٹی آئی) 2.86 ڈالر یا 4 فیصد کمی کے بعد 68.47 ڈالر پر آ گیا ہے، یہ بھی دسمبر 2021 کے بعد کم ترین سطح پر ہے۔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Islamabad