Hammad Rafaqat 2.0
Lawyer |Content Creator |
Follow Our Youtube Channel
https://www.youtube.com/@HammadRafaqat.2.0
گل پلازہ کی آگ نے صرف ایک عمارت کو نہیں جلایا بلکہ اس نے
حکمرانوں کے جھوٹے دعوؤں، کاغذی قوانین اور بے حس نظام
کو ننگا کر دیا۔ یہ حادثہ نہیں قتل ہے، ایسا قتل جس میں مجرم
وہ ادارے ہیں جو ہر سانحے کے بعد کمیٹیاں بنا کر سو جاتے ہیں۔
اور وہ حکومت جو فائلوں میں دبے جانوں پر سیاست کرتی ہے،
جن باتوں نے حفاظتی اقدامات پر دستخط کرنے تھے وہی ہاتھ
آج تعزیتی بیانات لکھ رہے ہیں، اور جن آنکھوں کو نگرانی کرنی
تھی وہ آج بھی بند ہیں۔
سوال یہ نہیں کہ آگ کیسے لگی، سوال یہ ہے کہ فائر سیفٹی کہاں
تھی؟ ایمرجنسی راستے کیوں بند تھے؟ اجازت نامے کس نے دیے
اور کس قیمت پر؟ گل پلازہ کے شعلے دراصل اقتدار کے ایوانوں
تک پہنچنے چاہئیں تھے کیونکہ وہاں بیٹھے لوگ اگر جاگ ہوتے تو
مزدور، ملازم اور غریب یوں زندہ جلنے کے لیے نہ چھوڑے جاتے۔
یہ وقت افسوس کا نہیں حساب کا ہے۔ اگر اس سانحے کے بعد
بھی نہم داروں کو نشانِ عبرت نہ بنایا گیا تو ہر آنے والی آگ
دہواں حکومت کے گریبان تک جائے گا اور تاریخ گواہی دے گی
کہ یہ نظام لوگوں کو بچانے میں نہیں، صرف دفن کرنے میں
ماہر تھا!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad