Hum Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hum Pakistan, News & Media Website, Islamabad.
30/12/2025
" خیبرپختونخوا و ضلع صوابی کا اعزاز "
23/12/2025
ڈسٹرکٹ صوابی , گاؤں مانیری بالا کے رھائیشی ,نقاش خان ,رواں فیفا فٹبال ورلڈکپ 2026, کےلئے پاکستان سے ولنٹئیر منتخب ھوگئے ۔
نقاش خان نے اس سلسلے میں تمام تر دستاویزات مکمل کرکے باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کردیا ھے اور وہ آج کل میکسیکو میں مزید کورسز کررھے ہیں ,اسی دوران وہ عالمی سطح کے سب سے بڑے ایونٹ میں بطورِ ویلنٹیئر شریک ہونگے ۔
یاد رھے نقاش خان ,ضلع صوابی کی تحصیل صوابی سے یوتھ کونسلر و بہترین سوشل ایکٹوسٹ ھیں ,انہوں نے اس سے پہلے پاکستان سپر لیگ کے مقابلوں میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی ھے اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک میں بھی مختلف کھیلوں کے ٹورنامنٹس و ثقافتی شوز میں شرکت کی ھے۔
نقاش خان ,درحقیقت پاکستان کے نوجوانوں کے لئے رول ماڈل ہیں جنہوں نے نہایت قلیل وقت میں اپنی محنت و لگن سے اقوام عالم میں پاکستان کا نام روشن کیا اور آنے والے جند مہینوں میں وہ میکسیکو و آمریکہ میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی اس بین الاقوامی ایونٹ کا حصہ ھونگے۔
ویلڈن نقاش خان ,وی آر پراؤڈ آف یو۔۔۔۔۔!!!!
"شیلنگ سے کس کس کی آنکھیں جل رہی ہیں؟ کون سے سیکٹر کے لوگ زیادہ متاثر ہو رہے ہیں؟"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad