AHC Design Wing

AHC Design Wing

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AHC Design Wing, Office # 3, 2nd Floor, Plaza # 153-K, Block-D, Civic Center, Phase 4, Bahria Town (17. 28 km) Islamabad, Islamabad.

Photos 22/01/2022

MODERN CONSTRUCTION

CALL / WHATSAPP: (+92) 309 777 7117

Photos 20/01/2022

قدرتی روشنی سے نہ صرف آپ گھر میں ایک صحت مند ماحول میں زندگی گزار رہے ہوتے ہیں بلکہ یہ آپ کی رہائش گاہ کیلیے ایک محفوظ اور آرام دہ ماحول کا ذریعہ بنتی ہے-

گھر کی انٹیرئیر ڈیزائیننگ کے نقطہ نظر سے ایک قدرتی طور پر روشن اور چمکدار گھر زیادہ آرام دہ ہوتا بہ نسبت ایسے گھر کے جہاں مصنوعی روشنی کا انتظام ہو-

گھر میں جتنا زیادہ آپ قدرتی روشنی کا فائدہ اٹھائیں گے اتنا ہی آپ اپنے انرجی بلز میں کمی لا رہے ہونگے-

گھر کی تعمیر سے پہلے اس کی پلاننگ اور ڈیزائیننگ کو خصوصی اہمیت حاصل ہوتی ہے- بہتر پلاننگ اور ڈیزائیننگ کیلیے ماہر آرکیٹیکٹ اور تجربہ کار بلڈرز کی آراء بہت ضروری ہوتی ہیں- تاکہ گھر کی تکمیل کے بعد آپ ایک ماحول دوست مسکن سے مستفید ہو سکیں-

ایشین ہاؤس کیئر (پرائیویٹ) لمیٹڈ آپ کے گھر کی پلاننگ ' ڈیزائیننگ اور اس کی تعمیر تک کے تمام مراحل کی جدید دور کے تقاضوں کے عین مطابق نگرانی اور تکمیل کرتا ہے-

ہمارے پیشہ ور ٹیم ممبرز جن میں آرکیٹیکٹس ' انجینئرز ' کنٹریکٹرز اور ہنر مند افرادی قوت گھر کی تعمیر کے دوران ہر پہلو کو ملحوظ خاطر رکھتے ہیں-

اگر آپ اپنے گھر کی تعمیر کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کیجیے: ہم آپکو بہتر مشورہ دینے کے ساتھ ساتھ بہتر ڈیلیور کرنے کی بھی اہلیت رکھتے ہیں-

رابطہ:
0301-6754346
مزید آپ اسی نمبر پر اپنی ڈیمانڈز واٹس ایپ بھی کر سکتے ہیں- شکریہ

Photos 21/12/2021

BUILD YOUR DREAM HOME

Photos from Asian House Care - Pvt Ltd's post 21/12/2021

Dining Room Design Ideas

Photos 21/12/2021

In the name of ALLAH, the Most Beneficient, the Most Merciful.

Photos 20/12/2021

Want your restaurant to be the top-listed Restaurant in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Office # 3, 2nd Floor, Plaza # 153-K, Block-D, Civic Center, Phase 4, Bahria Town (17. 28 Km) Islamabad
Islamabad
44000