AIOU Help Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIOU Help Pakistan, Education, Islamabad.
خوشخبری
یونیورسٹی کو کچھ حد تک آپ کے اعتراضات کا احساس ہونے لگا۔
Reappear اور again reappear پیپر کی پالسی
کے خاتمے کے بعد ایک نئی تبدیلی جو طلباء کو ایڈیشنل سمسٹر سے بچانے کے لیے کسی حد تک فائدے مند ہے۔
یونیورسٹی کی جانب سے تمام کلاسز کے لیے جاری ایڈمیشن میں کریڈٹ آورز کی limit میں اضافہ۔
تاکہ پچھلے سمسٹر کے فیل سبجیکٹ اگلے سمسٹر میں رکھے جا سکے۔
مثلا میٹرک انٹرمیڈیٹ میں 12 کریڈٹ کی limit ہوتی تھی جو کہ اب 18 کریڈٹ کر دی گئی ہے۔ یعنی کہ اب میٹرک انٹرمیڈیٹ میں 2 فیل سبجیکٹ اگلے سمسٹر کے ایڈمیشن کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔
بی اے بی ایس بی ایڈ اور دیگر پروگراموں میں 18 کریڈٹ سے زیادہ کر کے 21 کریڈٹ کر ڈی گی ہے۔
یعنی ایک فیل سبجیکٹ اگلے سمسٹر کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور تمام ریجنل دفاتر عیدالفطر کی تعطیلات کے پیش نظر 6 مئی تک بند رھینگے۔ یونیورسٹی بروز پیر مورخہ 9 مئی کو معمول کے مطابق دوبارہ کھلے گی۔ یونیورسٹی کے حالیہ امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رھینگے۔ تمام طلبہ اور ٹیوٹرز نوٹ فرمائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad