Reporters On Screen
This is an online platform for journalists to share their point of views.
رین ایمرجنسی کے دوران پیر ودھائی پل پر سائرن بجایا جا رہا ہے
عوام اپنی حفاظت پر مامور سرکاری عملے کی ہداہات پر عمل کریں
راولپنڈی میں رات سے اب تک 186 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔
بارش کے دوران ضروری اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے کمشنر راولپنڈی واسا عملے کے ساتھ خود فیلیڈ میں موجود۔
کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے رین ایمر جنسی نافذ کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ۔
کٹاریاں میں پانی کی سطح 17فٹ، جبکہ گوالمنڈی میں 13.5فٹ تک پہنچ چکی۔
دونوں جگہوں سے آبادی کا انخلاء کروا دیا گیا ہے۔کمشنر راولپنڈی
واسا کی جا نب سے نالوں کی بروقت صفائی اورڈی سلٹنگ کے باعث بےتحاشا بارش کے باوجود یہاں پانی کا بہاؤنارمل رہا۔ کمشنر راولپنڈی
ایم ڈی واسا نالوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ ضروری مشینری کے ساتھ فیلیڈ میں موجود رہیں- کمشنر راولپنڈی
پانی کے بہاؤ میں کوئی روکاوٹ نہ آئے۔ کمشنر راولپنڈی
عوام واسا عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ کمشنر راولپنڈی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Islamabad