Rah e Hidayat

Rah e Hidayat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rah e Hidayat, Religious organisation, Islamabad.

19/07/2024

میت کو دفنانے کے بعد قبر پر تلقین کرنے کا طریقہ

جب جسم سے روح نکل جاتی ہے تو پھر عذابِ قبر کیسے ہوتا ہے؟

20/06/2024

*🚨خطرے کی گھنٹی🚨*

*اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں انسانی خدمت کی آڑ میں اسلام اور اسلامی شعائر اور قوانین پر حملہ۔زیرِ نظر تصویر ایک ایسے بینک کے*
اب عورتیں اپنا دودھ اس دفتر میں جمع کرائیں گی اور وہ دودھ نومولود بچوں کو پلایا جائے گا یعنی کوئی نہیں جان پائے گا کس بچے نے کس ماں کا دودھ پیا ۔
یعنی رضاعی بہن بھائی کا جو تصور اسلام نے دیا اسے ختم کرنا ہے ۔
کون لوگ ہیں یہ
اور مملکتِ خُدا داد پاکستان میں کیا ھو رہا ھے
ھم کس سِمت میں جارہے ہیں_ہماری تمام مکتبہ فکر کے علماءِ کرام،چیف جسٹس آف پاکستان،شریعت کورٹ سے اپیل ہے کے اس معاملے کی حساسیت کو سمجھتے ہوئے اس پر فوری اور سخت ایکشن لیں_ اور جلد از جلد اس *ہیومن ملک بنک* کو بند کرایا جائے_ساتھ ہی ساتھ عوام الناس سے بھی اپیل ہے کے اس معاملے کی نزاکت کو سمجھیں اور ہر ایک اپنی بساط کے مطابق سوشل میڈیا،الیکٹرانک میڈیا،پرنٹ ہر ہر جگہ اس قبیح اور غیر اسلامی عمل کے خلاف آواز بلند کریں۔اور پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں۔تاکہ اربابِ اختیار تک یہ آواز پہنچ جائے.

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Islamabad