Rational Approach
Here to challenge status quo, dissect social issues, and explore unconventional viewpoints.
14/10/2025
امیر جماعت حضرت سعد رضوی دامت برکاتہم العالیہ نے کہا،
“پولیس نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے، تم میں سے جو جان بچانے کیلئے ساتھ چھوڑنا چاہے تو چھوڑ دے۔ مجھے کوئی گلہ نہیں۔ اگر حیا کا معاملہ ہے تو میں بتی بجھا رہا ہوں — چلے جاؤ۔”
بتی بجھی— بتی واپس جلی تو سب موجود تھے۔
سعد رضوی بھاگ گیا تھا۔ 😭
عقیدہ ایک وراثتی جبر ہے۔
29/03/2025
احمد نورانی صاحب نے جب فیکٹ فوکس پر بلاسفیمی کے گروہ کو بے نقاب کیا جو ملک کے طول و عرض میں نوجوانوں کو نشانہ بنا رہا تھا۔ جہاں چند لوگوں کے معاشی چولہوں میں معصوم لوگوں کے ارمان جل رہے تھے کسی ضعیف باپ کی امید پر توہین کا ہتھوڑا چل رہا تھا تو کہیں ممتا سے استقامت کا بلیدان اپنے مذموم مقاصد کے لئے لیا جا رہا تھا۔ جتھے کے جذبات کو اشتعال کی آنچ پر بھڑکانے والے لوگوں کے لئے توہین سے اچھا کاروبار کوئی نہیں ہو سکتا۔
مظلوم کا محضر نامہ - ہم سب چار جنوری 2011 کی اداس شام یاد کے حجرے میں ہمیشہ کے لئے مقید ہو گئی۔ سوریا کے انگارے زمستانی موسم کی لپیٹ میں تھے، اندھیرے کا فتور یخ بستہ ہواؤں سے لبریز ت...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad