General knowledge

General knowledge

Share

Only good post

16/09/2025

اگر آپ اپنے دماغ میں منفی سوچیں، شکایات، حسد اور غصہ جمع کریں گے ؛ تو یہ سب آپ کی شخصیت کا حصہ بن کر آپ کی زندگی کو تلخ کر دے گا۔
لیکن اگر آپ مثبت خیالات، علم، تجربات اور اچھے جذبے اس میں محفوظ کریں گے تو یہی سرمایہ ایک دن آپ کو کامیابی، سکون اور وقار کی صورت میں واپس ملے گا۔
لہذا اپنے دماغ کو زرخیز بنائیں:
آپ دماغ کو جو سمت دیں گے وہی اپنی شخصیت میں محسوس کریں گے۔
دماغ
ایک بینک کی طرح، آپکی ادائیگی آپکے اثاثے جو بھی ہوگا دماغ بھی وہی لوٹاتا ہے جو آپ اس میں جمع کرتے ہیں۔
اس لیے دانشمند وہ ہے جو اپنے ذہن کے "خزانے" میں صرف وہی جمع کرتا ہے جو اس کے کل کو بہتر بنا سکے۔

یاد رکھیں:
دماغ کا سب سے قیمتی سرمایہ "علم اور مثبت سوچ" ہے۔
اسی میں وہ طاقت ہے جو تقدیر کے دروازے کھول دیتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad