JUI Answers Back
Fan Page
08/07/2026
اب جبکہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ خبر آچکی ہے کہ اڈوں کے منشیوں، کنڈکٹروں، لوفروں اور کھمبوں نے اپنے لیے تادمِ حیات عیاشیوں اور مراعات کی پوری لسٹ پاس کرائی ہے، تو پختونخوا حکومت کے ترجمان نہایت ڈھٹائی اور بے شرمی سے اس کی تردید کر رہے ہیں۔ مگر یہ ہے خیبر پختونخوا اسمبلی کا وہ بل جس میں ارکانِ صوبائی اسمبلی کے لیے ناقابلِ یقین مراعات کی منظوری دی گئی ہے:
خیبر پختونخوا اسمبلی ممبران (مراعات اور تنخواہ الاؤنس) ترمیمی ایکٹ 2026:
ارکانِ اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کا تعین اسمبلی کی فنانس کمیٹی کرے گی۔
صوبائی اسمبلی کے ممبران کو تمام ٹول ٹیکسز سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
صوبائی اسمبلی کے ممبران اور ان کے شریکِ حیات کے لیے تاحیات سرکاری پاسپورٹ کے حصول کی وفاق سے سفارش کی جائے گی۔
ممبرانِ اسمبلی سرکاری افسران کے قواعد کے تحت مختلف کلبز کی ممبرشپ کے مجاز ہوں گے۔
ممبران کے لیے غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں کی تعداد 8 کر دی گئی ہے۔
ممبران تین روز تک سرکٹ ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس سمیت کسی بھی سرکاری رہائش گاہ میں مفت قیام کر سکیں گے۔
صوبائی محکمہ داخلہ ممبران کو A اور B کیٹیگری کی سیکیورٹی دینے کا تعین کرے گا۔
کیٹیگری A سیکیورٹی میں شامل ممبران غیر ممنوعہ بور کا اسلحہ لائسنس لینے کے مجاز ہوں گے۔
مہینے میں تین چوتھائی اجلاسوں سے غیر حاضری پر ممبران کی تنخواہ بند کر دی جائے گی۔
جرم کی صورت میں سزا پانے والے ممبران کی تنخواہ روک دی جائے گی۔
غوری
07/07/2026
تحریک انصاف کے ارسطو قوم کو بتایے کہ وہ لوگ جو کل تک کنڈکٹر، منشی ، اور لوفر تھے ،آج کیسے ارب پتی ہوگیے
یہ پیسا کہاں لگا ہے ،کیسے لگا ہے ؟
کھرب۔ 34,000,000,000,000
گزشتہ پانچ برسوں میں این ایف سی ایوارڈ کی مد میں خیبرپختونخوا کو 31 کھرب 14 ارب 45 کروڑ روپے فراہم کیے گئے جبکہ وار آن ٹیرر کی مد میں وفاق نے 3 کھرب 74 ارب 22 کروڑ 40 لاکھ روپے جاری کیے: دستاویز کے پی اسمبلی میں پیش۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیلات:۔۔۔۔۔۔۔
https://www.geonewsurdu.tv/latest/437539-
خیبرپختونخوا کو 5 سال میں وفاق سے این ایف سی ایوارڈ اور وار آن ٹیررکی مد میں 34 کھرب سے زائد کے فنڈز ملے خیبرپختونخوا اسمبلی میں گزشتہ پانچ مالی سال کے دوران وفاق سے صوبے کو ملنے والے فنڈز کی تفصیلات پیش کر دی گئیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad