Alpha FOREX
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alpha FOREX, Education, Islamabad.
14/10/2024
دیے گئے لنک پر کلک کر کے گروپ جوائن کریں 👇
https://chat.whatsapp.com/GOJvxrkwGCr1fn1rmdlgXr
27/12/2023
ایک ماچس کے اوپر لکھی گئی کروڑوں کی بات۔۔۔
فاریکس میں اپ کو پرافٹ ایبل اپ خود بنا سکتے ہیں۔
کسی اور پرافٹ ایبل ٹریڈر کے رولز یا میتھڈ سے اپ پرافٹ نہیں کر سکتے۔ بلکہ اپ کو پرافٹ تب ہو گا جب اپ اپنی سائیکالوجی کے مطابق اپنا میتھڈ، اپنے رولز اور اپنا منی مینیجمینٹ پلان بنائیں گے۔
21/12/2023
السلام علیکم!
اج کے دور میں چیٹ جی پی ٹی کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ یہ وہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہے جس نے انسان کا کام بہت ہی اسان کر دیا ہے۔
اج جب میں نے چیٹ جی پی ٹی سے پوچھا کہ مجھے فاریکس کی کوئی ایسی سٹریٹیجی بتاو تو اس نے بھی کہہ دیا کہ ایسی کوئی سیٹرٹیجی نہیں جو اپ کو 70 فیصد رزلٹ دے۔
ہان لیکن اپ اس میں 70 فیصد سے بھی زیادہ بہتر رزلٹ نکال سکتے ہیں۔
اس نے جواب وہی دیا ہے جو میں کر لائیو سیشنزز میں اپ کو بتاتا ایا ہوں اور بار بار بتاتا ہوں۔ کہ پرافٹ ایبل اپ کو میتھڈ نے نہیں بلکہ منی مینیجمینٹ نے کرنا ہے۔۔رسک مینیجمینٹ بھی اپ کے منی مینیجمینٹ پلان کا حصہ ہے۔
شاید میری بات کا اپ کو یقین نہ ہو اس لیے میں نے چیٹ جی پی ٹی سے پوچھا ۔ ہو سکتا ہے کہ اپ کو اس پر یقین ا جائے۔
ہر روز نئے نئے میتھڈ نئی نئی سٹریٹیجی آتی ہیں لیکن فاریکس میں کامیاب ٹریڈرز کی ریشو پھر بھی 20 فیصد ہے۔
اس کی وجہ یہی ہے کہ ہمارا فوکس منی مینیجمینٹ سے زیادہ میتھڈ پر ہوتا ہے۔ زیادہ تر میتھڈ یہی بروکرز متعارف کرواتے ہیں تا کہ لوگوں کو ٹریڈنگ کا لالچ دیا جائے۔ جبکہ کامیابی کا دارومدار جس چیز پر ہے اس پر فوکس ہی نہیں کرایا جاتا۔
کیونکہ میں میں نے 5 سال اس مارکیٹ کو دئیے ہیں اور نتیجہ صرف یہی نکلا ہے کہ منی مینیجمینٹ سے ہی کامیابی ہے۔ اور منی مینیجمینٹ پلان بھی وہ جو اپ بیک ٹیسٹنگ کے رزلٹس کے مطابق بنائیں گے۔ فرضی پلان ہمیشہ اپ کا لاس ہی کروائے گا۔
اج بھی کہتا ہوں جتنا لاس کر چکے ہیں اس پر صبر کریں۔ اب اس مارکیٹ میں اپنا پیسہ تب ڈالیں جب اپ کے پاس منی مینیجمینٹ پلان ہو۔ ورنہ بار بار نقصان کرتے رہیں گے۔
مہربانی کریں اپنے اوپر احسان کریں اور پراپر بیک ٹیسٹنگ کے رزلٹس کو روشنی میں اپنا منی مینیجمینٹ پلان بنائیں۔
17/12/2023
السلامُ علیکم!
ابرہیم لنکن کہتا ہے کہ اگر مجھے درخت کو کاٹنے کے لیے 6 گھنٹے دئیے جائیں تو میں پہلے چار گھنٹے صرف کلہاڑے کو تیز کرنے پر لگاوں گا۔
اگر اپ بھی فاریکس میں پرافٹ ایبل ہونا چاہتے ہیں تو پھر اپ کو بھی زیادہ وقت منی مینیجمینٹ پلان پر دینا ہو گا۔ درخت اپ کا پرافٹ اور منی مینیجمینٹ پلان اپ کا کلہاڑا ہے۔
لیکن اس کے لیے اپ کو صبر سے کام لینا ہو گا۔ انٹری صرف اس صورت ہی لینی ہے جب تک اپ کے سارے رولز پورے نہ ہو رہے ہیں۔ صبر ہر کسی کے اندر نہیں ہوتا۔ بلکہ اس کو پریکٹس کر کر کے ڈویلپ کرنا پڑتا ہے۔
17/12/2023
السلامُ علیکم!
سوال:- اپ کی کامیابی کا راز کیا ہے؟؟
جواب :- درست فیصلے
سوال:- اپ درست فیصلے کیسے کرتے ہیں؟؟
جواب :- اپنے ثجربات سے
سوال:- اپ نے تجربہ کہاں سے حاصل کیا؟؟
جواب:- غلط فیصلوں سے
ان 3 سوالوں میں بہت بڑی حکمت پوشیدہ ہے۔ میں پہلے بھی بار بار ایک پوسٹ کر چکا ہوں کہ دنیا کا سب سے بڑا استاد آپ کی غلطیاں ہیں۔ جو بندہ اپنی غلطیوں سے بھی نہیں سیکھتا پھر وہ کسی استاد سے بھی نہیں سیکھ سکتا۔
ہر کسی کو پتہ ہوتا ہے کہ اس کا اکاؤنٹ کیوں واش ہوا ۔ غلطیاں اپنی ہی ہوتی ہیں اور اور ان کا پتہ بھی ہوتا ہے۔ تو پہلے اپ اپنی ان غلطیوں کو سدھاریں ۔
اگر غلطیاں پتہ ہونے کے باوجود بھی ان کو نہیں سدھارتے اور کسی معجزے کی انتظار میں ہیں جو اپ کو منافع بخش بنا دے تو پھر مہرا مشورہ مانیں فاریکس چھوڑ دیں۔ پھر یہ فیلڈ اپ کے لیے نہیں۔ کیونکہ ادھر معجزے نہیں ہوتے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad
18/01/2024