Syeda Midhat 110
This page is only for ziarat kindly watch it and do remember me in your prayers ��
Dar e Shahzadi Masooma e Qum
04/10/2024
Skoon e ma`an💕
بیٹیاں ہونا بھی بہت بڑی آزمائیش ہے ماں باپ کندھوں کا بوجھ سمجھ کے دوسرے گھر بھیجتے کے اب یہ ہی تمھارا گھر ہے اور دوسرے گھر والے کہتے ہے کہ "نکلو ہمارے گھر سے "بہت سوچنے کے بعد بیٹیوں کا ابدی گھر ابدی ٹھکانا مل ہی گیا اور وہ ہے *قبر* جہاں نا وہ بوجھ ہے نا ہی کوئی نکالنے والا....خداوند ج تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کریں آمین
سیدہ مدحت طوبیٰ ہمدانی
27/09/2023
یہ ایک ڈرامہ ریلیز ہو رہا ہے (فرقہ عشق)
جس کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے ، علماء تشیع ، سوشل ایکٹیوسٹ اور ملت کے لیے درد رکھنے والے تمام جوانوں اور احباب سے گزارش ہے ، کہ اس ڈرامے کے خلاف اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائے اور عدالت کے ذریعے اس پر پابندی عائد کروائیں
۔
شیعہ لڑکی اور سنی لڑکے کا پیار...😡
مجالس عزاء و جلوس عزاء دین کی سربلندی، واقعہ کربلا کو عام کرنے،تعلیماتِ اھلیبت علیہ السلام کو پھیلانے ، قرآنی آیات کےپیغامات کو عام کرنے کے لیے اور تشیع کی تبلیغ کےلیےہیں نہ کہ Dating یا ڈرامے کےلیے!!
ڈرامے کی شوٹنگ جلوسوں کے درمیان کی گئی۔۔ یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ شیعہ لڑکا، لڑکی جلوس کے بہانے، سبیل اور مجلس کے بہانے ملتے ہے اور عبادات کے بجائے غلط کاموں کو فروغ دیتے ہیں ۔
سادہ الفاظ میں سوچی سمجھی پیلینگ کے تحت تشیع اور عزاداری کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔۔💔
*خداﷻ لعنت کرے ان لوگوں پر!*
27/09/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Website
Address
G-15, Islamabad
Islamabad
44000