Fun Hun

Fun Hun

Share

you can get enjoyment and information about every field from this page. so be here and get intertain.

14/06/2026

‏خیبر پختونخواہ حکومت نے تین ماہ کا عبوری بجٹ پیش کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں۔
وزیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق صوبائی حکومت نے پورے سال کا بجٹ تیار کر لیا ہے انشاءاللہ بہت جلد اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا۔شوکت یوسفزئی،ترجمان پی ٹی ائی

14/06/2026

یا اللہ پاک میرے کشمیریو کو اپنی حفظ امان میں رکھنا آمین 🤲🤲🤲😭

14/06/2026

اپوزیشن میں تھے تو کہتے تھے 30 ہزار میں گزارا نہیں ہوتا، اقتدار ملا تو بولے 8 ہزار کمانے والا غریب نہیں منافقت کی اعلی مثال

13/06/2026

*بجٹ میں صحت کیلئے "ھوالشافی" تعلیم کیلئے "رب ذدنی علما اور خوراک کیلئے "واللہ خیر رازقین" کے وظیفے مختص کئے گئے ہیں
🙏😁

13/06/2026
Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad