Sania Riaz Official
I love quotations
رات کے سناٹے میں رب کو پکار و تو ایسا لگتا ہے کہ رب صرف میرا ہے۔❤✨
خدا کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کے دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور خدا عطا کر دیتا ہے✨❤😇
کچھ تو بہتر لکھا ہو گا ناخدا نے
جو دل ہر بار صبر کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے❤️✨
Sometimes the wait is longer
Because the blessing is bigger ✨❤️
جب خدا سے مانگ لو تو دل میں نہ ملنے کا ڈر نا رکھو کیونکہ خدا اُٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھتا ہے ۔❤💯
خدانے کہا تو میرا ہو کر تو دیکھ سب کچھ تیرانہ کر دوں تو کہنا۔❤️😇
یہ احساس ہی بہت سکون دیتا ہے کہ
کوئی جانے یا نہ جانے خدا تو سب جانتا ہے...❤💯
اور خدا اپنے بندے کو بکھرنے سے پہلے سنبھال لیتا ہے❤✨
وہ تمہارے دل کی حالت سے خوب واقف ہے، تم بس ہر پریشانی یسوع کو بتا کر بے فکر ہو جایا کرو۔ اگر ایمان مضبوط ہو تو ہر چیز خود بخود مل جاتی ہے۔ ❤✨
یقین رکھو کہ جس نے مقدر لکھا ہے، وہی اسے بدلنے کی قدرت بھی رکھتا ہے۔
دعاؤں کے جواب چاہے فوراً نہ ملیں،
لیکن یقین اور توکل رکھو کہ وہ ضرور قبول ہوں گی۔❤️✨
راستہ خدا کو پتا ہے، تم بس چلو❤✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Islamabad
04/02/2026