Payback
Never doubt that a small group of thoughtful, comitted, citizens can change the world.Indeed, it is the only thing that ever has.. Margaret Mead.
16/09/2018
7 محرم الحرام کے جلوس کے لئے شیرکوٹ میں جگہ جگہ سے گندگی کے ڈھیر صاف کئے گئے اور اس کے ساتھ ساتھ جلوس عزا کے راستوں کو بھی صاف کیا گیا جو کہ قابل تحسین ہے
لیکن" صفائی نصف ایمان ہے" کی حدیث صرف محرم میں لاگو نہیں ہوتی کتنا ہی اچھا ہوتا اگر ہم اسی طرح سارا سال یکجا ہو کر مہینے میں صرف ایک بار صفائی کی مہم چلاتے ؟ ہمارے راستے بھی صاف ہوتے اور ماحولیاتی آلودگی سے لگنے والی طرح طرح کی بیماریوں سے بھی بچ جاتے۔۔۔۔۔۔اگر میری بات سے اتفاق ہے تو لبیک کہہ کر اس بات کو آگے شیئر کریں اور اس بات کا عزم کریں کہ صفائی کی اس مہم کو آئندہ ہر ماہ جاری رکھیں گے۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
46000