Defa e Pakistan Forum
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Defa e Pakistan Forum, Advertising/Marketing, Gulshan usman Rahim yar khan, Islamabad.
04/08/2019
یہ منظر پہلی دفع دیکھا .
ویل ڈن ایس ایس پی شبیر سیٹھار صاحب
ایس ایس پی ٹھٹہ شبیر سیٹھار صاحب سندھ پولیس کے شہدا کے دن پر ایک شہید اہلکار کے ورثا سے ملنے ان کے گائوں گئے تو انہیں پتہ چلا کہ وہ کھیتوں میں گئے ہیں۔ ایس ایس پی خود بھی کھیتوں میں پہنچا اور شہید سپاہی کے ورثا کے ساتھ چاول کے فصل کی بوائی شروع کر دی۔ ایس ایس پی ٹھٹہ نے اپنے اس عمل سے یہ پیغام دیا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر جانیں قربان کرنے والے پولیس کے شہدا کے ورثا کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا.❤❤❤
پاکستانی خفیہ اینجسیوں کی کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری 4 روز میں دوسرا ہندوستانی راء کا ایجنٹ بلوچستان سے گرفتار
نام لیفٹنٹ دیواکر پوری
Mr. لفٹیننٹ-098441
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gulshan Usman Rahim Yar Khan
Islamabad
92