Toheed Abbasi
نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
14/04/2026
*ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا موت کے بارے میں بیان. بے شک ہر انسان موت کا مزہ چکے گا. لیکن موت سے پہلے ہمیں آخرت کے تیاری کرنی چاہیے اور اللہ تعالیٰ ہمیں آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین. کلپ کو سنۓ اور شئیر کریں .*
#
30/09/2025
*همارے معاشرے میں اطاعت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شرح 5 فیصد*
*جبکہ*
*عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 95 فیصد موجود ہیں*
Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Islamabad