Syed Ateeb +92
Writer, Philanthropist ceo at 92homes pvt ltd
کوہاٹ کا مستقبل کوہاٹ کا لیڈر
خرم زیشان
30/07/2025
🌍 Big News for Global Business! 🌍
We're thrilled to announce the Pak-UK Business Expo 2025 — a premier platform for connecting innovators, investors, and industry leaders from Pakistan and the UK! 🇵🇰🤝🇬🇧
📍 Venue: Usmania Banqueting Hall, Manchester, UK
📅 Date: 27th September 2025
🤝 In Collaboration With: Consulate General of Pakistan, Manchester
🎯 Organized By: Sleek Events Hub UK & Pin92 Media Pakistan
Get ready for a full day of cross-border networking, investment opportunities, and brand exposure like never before. Whether you're a startup, SME, or corporate — this is where your next breakthrough begins!
🔗 Stay tuned for registration details and sneak peeks!
28/07/2025
ڈرامہ 'میں منٹو نہیں ہوں' کی چوتھی قسط میں باپ بیٹی والا منظر مجھے زبردست لگا۔ اگرچہ مکالمہ پیچیدہ الفاظ پر مشتمل تھا، مگر اُن کے معنی چہرے کے تاثرات کے ذریعے بیان کیے گئے جو شاید کچھ لوگوں کو فوری سمجھ نہ آیا ہو، مگر جنہیں سمجھ آیا، اُن کے لیے وہ منظر واقعی قابلِ دید تھا۔
لکھاری نے بہت خوبصورت انداز میں یہ بات دکھائی اور سمجھائی کہ بیٹیوں کی تربیت بیٹوں سے مختلف کیوں ہوتی ہے، اور یہ کہ جب آزادی دی جائے تو ساتھ تربیت دینا بھی لازمی ہے۔
ایک باپ کا اپنی بیٹی کو سمجھنا، اُس کی بغاوت کو محبت سے سنبھالنا، تربیت کا وہ خوبصورت روپ تھا جو آج کئی والدین کے لیے مثال ہونا چاہیے۔"یعنی باپ نے سمجھ لیا کہ بیٹی غصے میں اپنے حق کو چھینا جانا سمجھ رہی ہے، اور بغاوت کر سکتی ہے۔ ایسے میں باپ نے غصے یا زبردستی سے فیصلہ صادر کرنے کے بجائے، بیٹی کے جذبات کو سمجھا، اُسے تربیت کے ذریعے نہ صرف اعتماد دیا بلکہ رشتے کے تقدس کو بھی قائم رکھا یہ بتایا کہ والدین دشمن نہیں بلکہ خیرخواہ ہوتے ہیں یہ ٹی وی پر دکھانے کی ایک بہترین اور مثبت کوشش تھی۔
👏🏻👏🏻👏🏻
آخر میں آصف رضا میر کا مکالمہ:
"تیار ہو جاؤ تو تصویر واٹس ایپ کر دینا، ابا بھی تو دیکھیں جب بیٹی نہیں ڈرتی تو کیسی لگتی ہے"..👌🏻👌🏻❤️
ARY Digital
Manimonials By Shumaila Malik
11/07/2025
اپنا گھر بنانے کا خواب حقیقت بنائیں!
92 Homes & 92 Farms لا رہے ہیں Open House Consultation Event
📍 Marriott Hotel, Islamabad
📅 12 جولائی 2025 | 🕙 صبح 10 بجے تا شام 6 بجے
آئیے اور ماہر آرکیٹیکٹس، انجینئرز، الیکٹریشنز، پلمبرز، لینڈسکیپ اور کنسٹرکشن ایکسپرٹس سے فری مشورہ حاصل کریں – وہ بھی آرام دہ ماحول میں چائے اور کافی کے ساتھ!
🎯 کوئی اپوائنٹمنٹ نہیں چاہیے – عوام کے لیے کھلا ایونٹ
📌 آپ کا خواب، ہماری رہنمائی – 12 جولائی کو ملاقات ہوگی!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Blue Area
Islamabad
44000