Humanity
share all the Content that is related to a needy and poor people.. These all are Muslim countries.....
Even if you kill*d all the childrens, one *Moses* will survive
🇵🇸
بسم اللہ الرحمن الرحیم
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں" ( الفاتحہ).
"ہمارے نبی ص ہمارے دلوں میں رہتے ہیں، اور جب لوگ توہین آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں تو ہمارے دل میں درد ہوتا ہے، اور سائنس اس بات سے متفق ہے کہ دل کا درد تمام دردوں سے زیادہ اذیت دیتا ہے".
"نہ میں کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ اپنی قوم کو جھکنے دوں گا".
" اے میرے پاکستانیو! سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے".
"کیا آپ افغانوں کے خلاف اپنے ہوائی اڈے امریکہ کو دیں گے؟ ہرگز نہیں".
قیدی نمبر 804
اگر کسی بھائی کے پاس نواز شریف، آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمن، خالد مقبول صدیقی، جہانگیر ترین، پرویز خٹک، نیز کہ کسی کے بھی ایسے قول ہیں تو مجھے ارسال کریں.
ملک کے حالات کا اندازہ لگائیں کہ امیدوار کاغذات جمع کروانے جاتا ہے آگے سے پولیس اس کو گرفتار کر لیتی ہے.
07/08/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Islamabad