Air Intelligence - Pakistan
Air Intelligence (AI) Agency overview
Formed 1948
Jurisdiction Pakistan Air Force personnel and ba It is headquartered in Islamabad, Pakistan.
22/04/2020
*پاکستان آرمی زندہ باد*
یوسی 37 قیوم آباد اور مہران ٹاون کی عوام کے لئے پاکستان آرمی کی جانب سے راشن بیگ تقسیم کیے گئے
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیا جانے والے لاک ڈاؤن سے متاثرہ مستحقین کے لیے پاکستان آرمی نے اس مشکل گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ غریب و مستحقین میں رات کی تاریکی میں بلدیہ اسکول قیوم آباد میں راشن تقسیم کیے گئے ۔
جس پر مستحق غریب عوام کا پاک فوج کے حق میں نعرے اور آرمی چیف کمر جاوید باجوہ کے حق نے میں نعرے لگائے ۔۔۔
شکریہ پاک آرمی پاک فوج
زندہ باد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad