Zee Point

Zee Point

Share

This Page is related to current affairs, news, jobs, youTubers,

30/10/2024

پنجاب حکومت کا بہاولپور کے لئیے نئی الیکڑک بس سروس شروع کرنے بارے اہم پیشرفت۔

01/05/2024

سولر سسٹم ٹیکس مکمل تفصیل

کیا سولر یوزر پر کوئی نیا ٹیکس لگنے جارہا ہے ؟

نہیں ایسی کوئی بات نہیں ۔۔۔

خبر یہ ہیے کہ ایک تجویز کے مطابق جو لوگ اپنے گھروں میں 12 کلوواٹ یا اس سے بڑا سسٹم لگا کر بجلی 22.32 روپے فی یونٹ بیچ رہیے ہیں نیٹ میٹرنگ کے ذریعے چونکہ وہ اس سے اچھا خاصا پیسہ کما رہیے ہیں اس لیے
1) ان کو دو ہزار روپیہ ماہانہ ٹیکس دینا ہو گا
2) اس وقت ان سے بجلی کی قیمت 22.32 روپے فی یونٹ خریدیں جا رہی ہیے وہ اسی بھاؤ خرید جائے گی جو مستقبل کے سولر سسٹم والے IPPs کو NEPRA آفر کر رہی ہیے یعنی کہ 11 روپے فی یونٹ کے قریب
3) جو لوگ اپنے گھر کے لیے بغیر نیٹ میٹرنگ کے سولر سسٹم استعمال کر رہیے ہیں ان پر کوئ ٹیکس لاگو نہیں ہو گا

Credit: 👇

27/03/2024

حکومت کا مفت سولر سسٹم سکیم شروع

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


G5
Islamabad
51