Youngistan

Youngistan

Share

To create awareness among the Young generation of Pakistan.

26/11/2025

پاکستان دنیا کا عجیب ترین ملک ہے جہاں ائیر پورٹ پر تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود آف لوڈ کیا جا رہا ہے۔
ائیرپورٹ کا عملہ لمبی دیہاڑیاں لگا رہا ہے جبکہ نوجوانوں کے پاسپورٹ گندے ہو رہے ہیں۔ شلوار قمیض کیوں پہنی اس بات پر بھی آف لوڈنگ شرمناک ہے

یہ ایک خطرناک عمل جاری ہے..احتجاج کیجئے

کاپی کرے پیسٹ کرے...یا یہاں سے اگے شئیر کرے لیکن اس احتجاج میں حصہ ضرور لے...

#احتجاج

#احتجاج
#احساس

19/10/2025

دیر(تیمرگرہ): کمانڈنٹ دیر اسکاؤٹس کی زیر قیادت میں ایک اہم گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں دیر لوئر کے مختلف علاقوں کے ملک و مشران اور معزز شہریوں نے شرکت کی۔
کمانڈنٹ دیر اسکاؤٹس نے اپنے خطاب میں علاقے میں دیرپا امن و استحکام کے لیے سول و عسکری تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل درآمد جاری ہے۔

انہوں نے مقامی آبادی پر زور دیا کہ وہ امن و امان کے قیام میں فوج کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں، خصوصاً لال قلعہ کے علاقے میں۔

مشران نے پاک فوج کی قربانیوں اور امن کے قیام کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
اس موقع پر کوہیری سے آئے مشران نے سربندہ تا گوڈر راستے کی بحالی اور ٹریک کی تعمیر کے لیے تعاون کی درخواست کی، جس پر کمانڈنٹ نے ممکنہ اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔

مزید برآں، جرگے میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ لال قلعہ کے علاقے میں کسی بھی کلیئرنس آپریشن کے دوران مقامی آبادی کو اعتماد میں لیا جائے گا تاکہ دیر بھر میں پائیدار امن کو یقینی بنایا جا سکے۔

12/10/2025

Why are pajeets like this

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad