Inter Service Intelligence

Inter Service Intelligence

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inter Service Intelligence, 6th, Islamabad.

15/04/2026

جنت کا دلہا، جنت کو چلا، والدین کا اکلوتا سپوت، وزیرستان کے مشکل محاز پر ملک و قوم کی خاطر ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے، انتھک کہ کوئی عام انسان اندازہ نا کر پاۓ، شادی سے چند دن قبل وزیرستان کی سرزمین پر ہی اپنی جان اللہ کے سپرد کردی۔ 💔
اور بے شک شہادت کے رتبے پر فائز ہوۓ۔ کیپٹن تیمور کا خوشیوں بھرا گھر اندھیرے میں ڈوب گیا، اللہ آپ کے اہلِ خانہ کو صبر اور دل کا سکون عطا کرے!! جنت میں پہلی سالگرہ مبارک ہو، کیپٹن تیمور حسن شہید ♥️

13/04/2026

سعودی عرب میں پاک فوج کے جانے پر یوں تو کئی ملک پریشان ہیں لیکن ایک برادر خلیجی ملک کے لوگ کچھ زیادہ ہی رو رہے ہیں ملک کا نام آپ لوگ بتائیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


6th
Islamabad