Residence.com
This page is about current information ,Admissions, scholarahips, jobs etc.
04/05/2024
بلوچ قومی لیڈروں سے گزارش ہےاس مشکل گھڑی میں اپنےبچوں کا سہارا بنےیہ کسی مخصوص گروہ کی نہیں بلوچ نوجوانوں کی مستقبل کا سوال ہے
23/10/2017
21st day of strike. Baloch students spending days and nights on the roads for the restoration of Baloch students.
20/10/2017
بلوچ کونسل نمل یونیورسٹی کی طرف سے بروز ہفتہ 21 اکتوبر کو لوک ورثہ اسلام آباد میں بلوچی دیوان کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں نوشکی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف گلوکار سلمان صابر اپنی جادوئی آواز سے محفل کو خوشگوار کرنے کیلئے تشریف لارہے ہیں ۔
دیوان میں کونسل کی نئی کابینہ کی حلف برداری ہوگی اور سابقہ اراکین کابینہ کو عمدہ کارکردگی پر خراج تحسین بھی پیش کیا جائے گا۔
بلوچی دیوان میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام یونیورسٹیوں اور کالجز سے طلباء شرکت کریں گے دیوان میں بلوچی زبان و ثقافت کا پرچار بھی ہوگا مختلف انداز میں بلوچی چاپ بھی پیش کی جائے گی
تمام بلوچ اسٹوڈنٹس اور بلوچ دوستوں کو دیوان میں شرکت کی دعوت عام ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس اور تمام بلوچ سنگت دیوان میں شرکت کرکے نمل یونیورسٹی کے دوستوں کی حوصلہ افزائی کریں اور ودیش میں دیش کی یادیں تازہ کریں شکریہ۔
منجانب چیرمین Abdul Rehman Baloch
These are the damn freaking journalists of the capital city. They don't even know simple English and the way to behave and communicate with foreigners.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |