IsLamic Picture for True Muslims

IsLamic Picture for True Muslims

Share

This page available for comedy and fun
so let's like us and follow us....
because we will be provide every new telant and fun...
Thnx for follow us...���

Photos 18/07/2022

مکّہ میں حرم پاک کے بغل میں موجود یہ بازار "سوق اللیل " کے نام سے جاننا جاتا ہے - اس بازار کے اہمیت دوسرے بازاروں سے اس لیے زیادہ ہے کہ یہ بازار رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ظاہری زمانے یعنی مکّہ میں جب آپ صلی الله علیھ وسلم رہا کرتے تھے اس وقت سے موجود ہے - اور کیوں کہ اس زمانے میں اس مقام پر یہ بازار رات میں لگا کرتا تھا اس لیے اس کا نام " سوق اللیل " رکھا گیا تھا جس کے معنی ہیں " رات کا بازار " - عربی میں سوق ، بازار کو کہتے ہیں جبکہ لیل ، کے معنی رات کے ہیں -

گو کہ آج کا مکّہ پوری رات جاگتا ہے اور حرم کے چاروں اطراف موجود بازار پوری رات جگمگ کرتے رہتے ہیں لیکن صرف یہی وہ تاریخی بازار ہے جس کو سوق اللیلل کے پرانے اور تاریخی نام سے یاد کیا جاتا ہے - حرف عام میں اسے چھپڑا بازار بھی کہتے ہیں کیوں کہ اس پر شیڈ پڑے ہیں -

اگر آپ حرم کے "باب المروه " جہاں سعی مکمل ہوتی ہے ، باہر نکلیں یہ بازار سامنے نظر اتا ہے - یہیں قریب رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی مبارک جائے پیدائش ہے اور یہ محلّہ شعب عامر کہلاتا ہے - گویا یہ بازار اس علاقے میں قائم ہے جو رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا محلّہ مبارک تھا -

گو کہ حرم کی حدود کو بڑھانے کے لیے اب اس بازار کو ختم کیا جارہا ہے تا ہم اس کو ابھی کسی نہ کسی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے
===============================================admin
MUAVIA

Photos from ‎اسلامی تاریخی مقامات‎'s post 16/06/2022
سفر حج؛ چند ناقابل فراموش یادیں | دی فری لانسر 24/11/2021

سفر حج؛ چند ناقابل فراموش یادیں | دی فری لانسر ۱۹۹۳ء میں ہمیں پہلی مرتبہ سفر حج کی سعادت حاصل ہوئی۔ وہ ہمارے عنفوان شباب کا زمانہ تھا۔اس زمانے کو کم وبیش تین دہائی کا عرصہ گذر گیا۔ بہت کچھ یادیں ذہن سے محو ہوگئی ہی....

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Jaranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Mian Park Jhumra Raod Jaranwala
Jaranwala
37250