Jhang Rang

Jhang Rang

Share

یہ پیچ بنانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو بہترین تفریح فراہم کرنا ہے اور ان کے چہروں پر خوشی لانا ہے۔

20/02/2026

روزانہ پانچ مستحق سفید پوش روزہ داروں کو افطاری کروا رہی ہے۔ ایک روزہ دار کا خرچ 300 روپے ہے۔
اگر نیکی کے اس سفر میں آپ بھی شامل ہونا چاہیں تو آئیں ہمارا ساتھ دیں۔آپ 50، 100، 200 جنتا حسب توفیق ہو سفید پوش روزہ داروں کی افطاری میں اپنا حصہ ملا سکتے ہیں۔ جزاک اللہ۔
منجانب : ۔
03006503501: بلال احمد بھریڑی
03027281995: ڈاکٹر طیب عزیز
03007941348: عنصر خان بلوچ

17/02/2026

۔
الحمدللہ ہماری سوسائٹی نے احباب کے تعاون سے انتہائی مفلس گھر میں نہ صرف نلکا لگوا دیا بلکہ واش روم بنانے کا کام بھی شروع کروا دیا۔
کی جانب ان تمام احباب کا بہت بہت شکریہ جو نہ صرف ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں بلکہ ہماری حوصلہ افزائی فرما کر دعاؤں میں بھی یاد رکھتے ہیں۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jhang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Jhang