Friend

Friend

Share

"#Die with memories,not dreams"*❤️🥰

27/08/2022

ایک بھیانک صورتحال بنتی ہوئی دیکھ رہا ہوں

اطلاعات کے مطابق لاکھوں مکانات گر چکے ہیں۔ کروڑوں لوگ بے آسرا ہوچکے۔ لوگوں کے اجناس کا ذخیرہ سیلاب کی نذر ہوگیا۔ کئی ایکڑ فصلیں تباہ ہوگئیں

زرعی بحران نوشتہ دیوار ہے

یہ سب کچھ ایسے وقت ہورہا ہے جب پاکستان کی تاریخ کا بلند ترین انفلیشن یعنی 42 فیصد مہنگائی ریٹ چل رہا ہے

بجلی کے بلوں نے ویسے ہی قیامت صغریٰ برپا کی ہوئی ہے

ملک پر جو لوگ چوتھی دفعہ مسلط ہیں، ان کے بارے میں بات کرنا وقت برباد کرنے کے مترادف ہے

یہ تمام فیکٹرز مل کر ایک قیامت خیز avalanche کی شکل اختیار کرسکتے ہیں جسے روکنا کسی کے بس کی بات نہیں ہوگی

اگر آپ اسے حکومت کی زمہ داری سمجھ رہے ہیں تو آپ فاش غلطی کررہے ہیں۔ ان کی اکثریت دوسرے ممالک کے ملٹی پل ویزے کی سہولت رکھتی ہے۔ یہ معاملات آؤٹ آف کنٹرول دیکھتے ہی ملک سے باہر محفوظ مقامات کی طرف فرار ہوجائیں گے

پھنسیں گے میں، آپ اور سیلاب کے ستائے ہوئے لوگ۔۔۔۔۔۔

اس لیے یہ بات انتہائی اہم ہے کہ آپ سیلابی آفت کو اپنی آفت سمجھیں

ہر انسان کچھ نہ کچھ لازمی contribute کرے

بھلے 50 یا 100 روپے
بھلے آٹے یا چاول کی ایک بوری
بھلے ایک کمبل، ایک خیمہ
بھلے ایک چھوٹا فلٹر پلانٹ
یا کچھ بھی کو بن پڑے، جو ممکن ہو

اپنی زمہ داریوں کو سمجھیے۔ لوگوں کو بھی آگاہ کیجیے۔ سب کو ساتھ ملائیے۔ لوگوں کو ایجوکیٹ کیجیے کہ اس آفت سے ہم سب نے مل کر نمٹنا ہے.
ایک دوسرے کا سہارا بننا ہے

24/08/2022

*پلکوں سے چل کے چوم لوں تربت حسین۴ کی*
*یا رب نصیب سب کو ہو زیارت حسین ع کی🤲❤️*
*•Rizvi Tv___√🥀🕊️✨*💌🌹*🙂*

22/08/2022

💌 بالاتر ہوکر نظارہ کرنا💌
✅🌹💌 💌🌹

03/08/2022

سبیلِ امام حسین علیہ السلام درس کربلا کی عکاسی کرتی ہے۔

ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہینگے
جو دل پہ گزرتا ہے رقم کرتے رہینگے


#سبیل

03/08/2022

سلام بر عزادارِ حسينؑ ابنِ علیؑ ؎
القائم ماتمی سنگت منڈے سید
سالار سید عون رضا شاہ کاظمی
مرکزی امام بارگاہ منڈے سید

Want your business to be the top-listed Media Company in Jhang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Jhang