Masha Allah Computer
The purpose of creating this page is only to provide online services.
28/01/2026
Whatsapp : 0300 6353972
📢 Asaan Karobar Finance 2026 |
پنجاب حکومت کا شاندار قرضہ اسکیم
💰 زیادہ سے زیادہ قرضہ: 50 لاکھ سے 3 کروڑ روپے
📉 مارک اپ: زیرو / سبسڈائزڈ
🏦 بینک پارٹنر:
Bank of Punjab
🎯 مقصد: نیا کاروبار، توسیع یا جدید کاری
🏭 اہل کاروباری شعبے
✅ آئی ٹی اور فری لانسنگ
✅ زراعت اور ایگریکلچر بزنس
✅ مینوفیکچرنگ اور چھوٹی صنعتیں
✅ ریٹیل اور ہول سیل
✅ ای کامرس اور ڈیجیٹل سروسز
✅ سروس بیسڈ کاروبار
📌 اہلیت کے بنیادی معیار
✔️ پاکستانی شہری (رہائشی پنجاب)
✔️ عمر: 21 تا 57 سال
✔️ واضح بزنس پلان یا چلتا ہوا کاروبار
✔️ کسی بھی بینک کے نادہندہ نہ ہوں
📄 درخواست سے پہلے لازمی دستاویزات
📸 پاسپورٹ سائز تصویر / سیلفی
🪪 شناختی کارڈ (سامنے اور پچھلا حصہ)
📱 شناختی کارڈ سے رجسٹرڈ موبائل نمبر
👥 دو حوالہ جات (شناختی کارڈ کاپی + موبائل نمبر)
📊 فعال ٹیکس فائلر ہونا ضروری
📈 کاروباری آمدن، اخراجات اور مالی تفصیلات
🏠 کرایہ نامہ / رجسٹری (اگر لاگو ہو)
⚠️ درخواست دینے سے پہلے یقین کر لیں کہ آپ معیار پر پورا اترتے ہیں
27/01/2026
Whatsapp : 0300 6353972
🔥 انٹر پاس (12 پاس) افراد کے لیے انمول سرکاری موقع 🔥
🏛 اربن یونٹ – حکومتِ پنجاب
📌 سسٹم سپورٹ نمائندہ (System Support Representative)
تمام پاکستان کے مرد / خواتین👨💼👩💼 اہل ہیں (پنجاب، سندھ، کے پی کی، بلوچستان، گلگت اور کشمیر)
💰 تنخواہ:
➡️ ماہانہ 80,000 روپے سے 120000 تک
❌ 12 تعلیم سے کم والے رابطہ نہ کریں
🎂 عمر: 18 سے 45 سال (عمر میں مزید رعائیت بالکل نہیں دی جائے گی)
👉 اپلائی کی آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں ابھی اپلائی کروائیں
📵 اہم نوٹس (سختی سے عمل کریں):
❌ فون کال / واٹس ایپ کال منع ہے
✅ صرف واٹس ایپ میسج کریں
📲 واٹس ایپ پر رابطے کا درست طریقہ:
1️⃣ ہمارا نمبر “MAC Solutions” کے نام سے سیو کریں
2️⃣ پھر واٹس ایپ پر صرف اپنا نام لکھ کر بھیجیں
3️⃣ نمبر دونوں طرف سیو ہونا لازمی ہے
❌ طریقہ فالو نہ کرنے والوں کو جواب نہیں دیا جائے گا
25/01/2026
With Sohåil Khån – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
In Front Of National Bank Shorkot City, Cant Road, Punjab
Jhang
35050
21/10/2025