M G R R Fc D.A.YAR
Football News
18/05/2025
فائیو ڈسٹرکٹ ایم پی اے جعفر آباد انجینیئر عبدالمجید بادینی فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یار کے سلسلے کا آج ایک شاندار میچ کھیلا گیا ،شہید سومر فٹبال کلب جیکب آباد بمقابلہ جیے لعل فٹبال کلب جیکب آباد،۔ یہ میچ جیےلعل فٹبال کلب جیکب آباد 0-3 سے جیت گیا،اس میچ کے مہمان خصوصی ریٹائرڈ پرنسپل جناب استاد محمد اسماعیل رئیسانی صاحب تھے۔
16/05/2025
فائیو ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ ایم پی اے جعفر اباد، ڈیرا اللہ یار کے سلسلے کا آج افتتاحی میچ غازی عباس فٹبال کلب جیکب آباد بمقابلہ حق باہو فٹبال کلب اوستہ محمد کے درمیان گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ڈیرہ اللہ یارمیں کھیلا گیا جو 0-0 گول سے برابر رہا, مہمان خصوصی میر مٹھا خان بادینی صاحب تھے،
23/02/2024
Best Off Luck All My Team Player's
Dear Friends Please Follow My Football Team Page Marhoom Ghulam Rasool Rind Fc ⚽⚽
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jhatpat