Web Content Extractor
Web Content Extract | Extract Data From Any Website Get data in seconds! To Technical Skills Required To Use This Software.
27/05/2014
kelk 2010 urdu tutorial Line menu by emadresa.com Kelk 2010 Urdu Tutorial of LINE Menu. In this tutorial you will learn about Line menu in Kelk and Madiha Javed Explain it with very detail. We hope you will learn, create art work and share it with us. Don,t forget to Subscribe us on youtube.
06/02/2014
http://www.youtube.com/watch?v=XGWQHJuQhUo&feature=share&list=UU4q-07dr7yhmTTfnBeP2NVQ
How to Download Video from Facebook & Youtube without any software and plugin, URDU Tutorials Asalam u Alykum i hope students are learning some good stuff and please join us on facebook and on emadresa.com http://www.facebook.emadresa.com Thanks Asim ...
20/09/2013
FREE 468 *60 Banner Advertisement on our search page http://bit.ly/18gcYOo email your banner at " [email protected] " terms & conduction apply
اسلام و علیکم
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ اچھی صحت اور خوشگوار موحول میں اس پیغام کو پڑھ رہے ہیں ۔جیسا کہ بہت سے ممبرز گروپ میں پوسٹنگ اوپن دیکھنا چاہتے ہیں اور کچھ اس بات کو سمجھتے ہیں کہ ہم کیوں گروپ میں پوسٹنگ کی اجازت نہیں دیتے۔ہم لوگوں نے اک ایسا نیٹ ورک بنایا ہے جس میں ئی مدرسہ کے تمام ممبرز اپنے آرٹ ورک نا صرف اپلوڈ کر سکیں گے بلکے کمینٹس ،اور ڈاون لوڈ بھی کر سکے گے۔ وہ اپنی پرسنل گیلری بنا سکے گے اور دوسرے ڈیزائنر کے ساتھ اپنے آرٹ ورک کو شئیر بھی کر سکے گے۔جو کہ بعد میں آپ اپنے دوستوں کے ساتھ فیس بُک پر بھی شئیر کر سکتے ہیں ۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ ممبرز کاپی رائٹ اصولوں کا خیال رکھیں گے ۔ تمام آرٹ ورکس ،ٹیم کی منظوری کے بعد آپ کے اکاوئٹ میں نظر آئےگے تاکہ کوئی غیر اسلامی اور غیر اخلاقی تصویر وہاں نہ نظر آئے۔انشا اللہ جلد ہی آرٹ ورک اپلوڈ کرنے اور شئیر کرنے کے ٹیوٹوریل بھی شامل کر دئے جائے گے تاکہ ممبرز کو سہولت ہو۔آرٹ ورک اپلوڈ کرنے کرنے کیلیےآپ کا رجسٹر ہونا لازمی ہے۔ اور رجسٹر کے بعد ممبر کی دی گئی ای میل پر اک تصدیقی ای میل میں موجود لنک پر کلک کرنا لازمی ہے۔ بہت سی دعاوں اور اس اُمید کے ساتھ کے آپ لوگ ہماری ٹیم کو اپنی دعاوں میں یاد رکھے گے۔
http://bit.ly/1cC7eAF
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Jhelum
02/03/2014