Ali Mobile & Computer
educates Read career counseling post on scope of B Category (Diploma in Pharmacy) in Pakistan, career, jobs, eligibility details, subjects, colleges ...
17/01/2022
آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (رجسٹرڈ) کبیروالا
پراجیکٹ آف آیان گروپ آف کالجز
دور جدید کے تقاضوں اور ضروریات کے عین مطابق کورسز
پاکستان فارمیسی کونسل ، پنجاب فارمیسی کونسل لاہور
پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے رجسٹرڈ ضلع خانیوال کا واحد ادارہ
فارمیسی ٹیکنیشن 2 سالہ پروگرام
ڈسپنسر 2 سالہ پروگرام
لیب ٹیکنیشن 2 سالہ پروگرام
آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن 2 سالہ پروگرام
ایکسرے ٹیکنیشن 2 سالہ پروگرام
ان میں سے کسی بھی کورس میں میٹرک سائنس پاس کے بعد داخلہ لیکر آپ ایک باعزت روزگار کے اہل ہوسکتے ہیں اور اس کو پاس کرنے کےبعد کسی بھی گورنمنٹ یا پرائیویٹ سیکٹر میں فوری طور پر جاب کے مواقع کی گارنٹی
اور ساتھ میں فارمیسی ٹیکنیشن کا کورس کر کے آپ اپنا میڈیکل سٹور کا لائسنس حاصل کرکے اپنا ذاتی میڈیکل سٹور کھول سکتے ہیں۔۔۔
پہلے آئیں اور پہلے پائیں کی بنیاد پر محدود نشستوں پر داخلہ جات جاری ہیں۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
شہرموڑکبیروالا
Kabirwala