Hum Sub Ki Awaz

Hum Sub Ki Awaz

Share

ہم سب کی آواز
ہم عوام کے مسلے مسائل اور شکایات کو سوشل میڈیا کی زینت بنائیں گے اور ان کو اعلیٰ حکام تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

19/07/2025

بریکنگ نیوز ماشااللّہ پاکستان ایئر فورس نے عالمی سطح پر سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا دنیا میں پاکستان کا ایک بہت بڑا نام
سی 130 نامی طیارے نے( Concours d'elegance) ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی طیارے نے دنیا بھر سے آئے طیاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایسا مقابلہ کیا کہ دنیا حیران رہ گئی انگریز بھی مان گئے دنیا ۔ حیران رہ گئے طیارے کا ڈیزائن دیکھ کر ، ایئر فورس نے تمام پاکستانیوں پردیس اور دیس میں رہنے والوں کا نام فخر سے بلند کر دیا ہے شاباش پاکستان

02/06/2025

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف انفلوئینسر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔
ثنا یوسف کو اسلام آباد کے علاقے جی-13 میں ان کے عزیزوں کا ہاں نامعلوم ملزم نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
ثنا یوسف کا تعلق اپر چترال کے علاقے چوئنج سے تھا اور وہ مشہور سماجی کارکن اور تحریک تحفظ حقوق چترال کے سرگرم رُکن یوسف حسن کی صاحبزادی تھیں۔
مقتولہ نے نہایت کم عمری میں بطورِ کانٹنٹ کریئٹر نام کمایا اور انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زائد تھی۔

Photos from Hum Sub Ki Awaz's post 11/05/2025

📢 "قاتل کا نام معلوم ہے... مگر SHO اب تک خاموش کیوں ہے؟"

یہ تصویر ایک وفادار، نظریاتی اور بہادر کارکن کی ہے —
شہید دلدار تنولی (مانسہرہ)
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر کارکن، جانثار اور عوامی آواز۔

انہیں دن دیہاڑے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
قاتل کا نام انور زیب ولد بہرام سب کو معلوم ہے۔
ثبوت اور گواہ سب موجود ہیں،
مگر بٹل تھانے کا SHO اب تک خاموش ہے۔

❓ کیا اس خاموشی کے پیچھے سیاسی دباؤ یا طاقتوروں کی پشت پناہی ہے؟
❓ کیا ایک وفادار کارکن کا خون رائیگاں چلا جائے گا؟
❓ کیا انصاف صرف طاقتوروں کے لیے رہ گیا ہے؟

🟥 ہم سوال کرتے ہیں:

قاتل کو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟

SHO اپنی قانونی اور اخلاقی ذمے داری ادا کیوں نہیں کر رہا؟

پیپلز پارٹی کی قیادت اپنے شہید جانثار کے لیے کب آواز بلند کرے گی؟

ہم خاموش نہیں رہیں گے — جب تک انصاف نہیں ملتا، آواز اٹھاتے رہیں گے!

🔴 شہید دلدار تنولی کو انصاف دو!
🔴 قاتل انور زیب کو فوری گرفتار کرو!
🔴 بٹل تھانے کے SHO سے جواب لو!

#مانسہرہ

08/05/2025

نام انور ولد بہرام
یہ بندہ شہید دلدار تنولی کا قاتل ہے اس وقت یہ فرار ہوا ہے اس کی معلومات دینے والی کو کیش انعام اور بی کافی کچھ دیا جائے گا ۔اس اطلاح دینے والا کو ہر طرح سے راز داری میں رکھا جاۓ گا ۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کرے تاکہ قاتل جلد سے جلد پکڑا جا سکے ۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

SKT
Karachi