Meerak Azadari Network
*يَا كَاشِفَ الْكَرْبِ عَنْ وَجْهِ الْـحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلَامُ اِكْشِفْ كَرْبِيْ بِحَقِّ اَخِيْكَ الْـحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلَام��*
15/06/2026
یا احسین ع❣️
Karbala view 🇨🇮
A Rare Astronomical Event
Tomorrow (Friday) at 6:09 AM, Jupiter will align directly above the Holy Karbala and you can see it with the naked eye.
— karbala Astronomy
گستاخِ پیمبر(ص) کو صحابی نہیں کہتے
ذاکر سید ریاض حسین موچ
14/06/2026
*انصاف اُس دن ختم ہوگیاتھا* ❤️🩹
*جب زہرا(س)دربار سے خالی واپس آئی تھی* 🥺
*آغاز ایام عزا*
14/06/2026
*مولا جانم عج ع ...*
سب اپنی مشکلات کے حل
کے لیے دعا کرتے ہیں ... یا
تسکین قلب عج ... سب اپنے
غم و پریشانیوں سے نجات
کی دعا کرتے ہیں ... 👀🫀
*یا مھدی جانم عج لیکن وہ عاشق*
*کیا کریں ... جن کے غم کی وجہ*
*آپ سے دوری ہے*... 😭😭😭
*جن کی مشکل اس دور میں آپ*
*کے بغیر رہنا ہے*... 💔💔💔
*جن کی پریشانی آپ کے ظہور*
*میں تاخیر اور مسلسل تاخیر ہے*
*مولا جانم عج آج بھی یہ دل ٹرپ*
*کر آپ کو بلا رہا ہے*.... 🥺
*اے ہمارے وقت کے امام عج جلد*
*ظہور کیجیے نا*.... 😭🫀
*یہاں تنہا رہنا بہت مشِکل ہے*
*یا ابنِ زہرا عج ہمیں معاف کر دیں*
*شاید ہمارے گناہ ہی آپ کے*
*ظہور میں رکاوٹ بن رہے ہیں*... 😰
*مولا جانم عج ہمیں اتنی طاقت*
*عطا کیجیے نا کہ ہم اپنے نفس*
*کے خلاف لڑ سکیں*👀✨
*ہم اپنے نفس کو ہرا سکیں*...🫠💔
*لیکن امام جانم عج میری تو*
*طاقت بھی آپ ہیں .... سب*
*کچھ آپ ہیں مولا جان عج*🥹
*مجھے خود سے دور نا کیا کریں*
*میں بہت گناہ گار ہوں*.... 💯
*بہت زیادہ خطاکار لیکن امام عج*🥺
*اگر میرے گناہ مجھے آپ عج سے*
*دور کر دیں .... تو مجھے لگتا ہے*
*جیسے سب ختم ہو گیا ہو*.... 😭💔
*جیسے اب مجھ سے کوئی کام*
*نہیں ہو سکتا*... 🫠💔
*جیسے میری روح کو مجھ سے*
*الگ کر دیا گیا ہو*.... 😭💯
*مولا جانم عج .... اس تکلیف سے*
*بچا لیا کریں مجھے*.... 🙌🏻🥀
*کبھی خود سے دور نا کیا کریں*.... ❤️🩹😭
*یـا ســـکـون مــــــن عـــج*🕊️🤍
*العجـــل یا مھـــدی جــــانم عــــج*😭💔
14/06/2026
یا احسین ع❣️
Karbala view 🇨🇮
A Rare Astronomical Event
Tomorrow (Friday) at 6:09 AM, Jupiter will align directly above the Holy Karbala and you can see it with the naked eye.
— karbala Astronomy وادئ_زہرہ_رانیپور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Karachi
KHARAL