DigiSir

DigiSir

Share

🚀 Social Media | SEO | Ads | Branding
📈 Grow your business online
📩 DM for services & collaborations

27/01/2025

یوٹیوب چینل بناو، جو دن بھر کرتے ہو موبائل سے ریکارڈ کر کے ڈالتے جاو، کوالٹی کی فکر نہ کرو ساتھ میں سب سیکھ جاو گے۔

پروگرامنگ سیکھ لو، چاہے یوٹیوب سے سیکھ لو، چیٹ جی پی ٹی سے، ڈیجیٹل مارکٹنگ کے کوئی بھی طریقے سیکھ لو، ٹولز کو استعمال کرنا اور انہیں کنفگر کرنا سیکھ لو ،
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو ایکسپلور کرو، مشین لرننگ سیکھ لو، ڈیٹا انالائسز سیکھ لو۔ روبوٹکس سیکھ لو۔

سب آسان ہے۔ یہ وقت اس سیارہ زمین کا ترقی یافتہ ترین دور ہے۔
جتنا آج سب سہل ہے اتنا انسانی تاریخ میں کبھی نہیں رہا۔

زیادہ مت سوچو، پرفیکشنسٹ مت بنو، اوور تھنکنگ مت کرو، بس جو سمجھ آتا ہے شروع کر دو۔

کچھ بھی کرو، جتنے سال مرضی لگاو، لیکن ڈالرز میں کمانا سیکھو۔

آنے والا وقت مزید مشکلات لا رہا ہے، بس کود پڑو، ڈبکیاں کھاو گے، غوطے آئیں گے آخر کار تیرنا سیکھ ہی جاو گے۔

بس اٹھو اور کر گذرو، اپنے خالق پر یقین رکھتے ہوئے!

- ایم تنویر نانڈلہ

پی ایس: یہ تحریر 2021 میں لکھی گئی تھی۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karachi