Muhammad Azam Gulbar
My Hero My Mentor ,Former Chief Minister Gilgit Baltistan Haji Gulbar Khan
Former Chief Minister Gilgit-Baltistan Haji Gulbar Khan has said that the Istehkam-e-Pakistan Party (IPP) is likely to form a coalition government with the Pakistan Peoples Party (PPP).
He also reflected on his performance during his tenure as Chief Minister, highlighting key initiatives and decisions taken under his administration.
19/06/2026
BACKBONE OF THE SYSTEM!!
18/06/2026
پریس ریلیز
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی و صوبائی قیادت اور استحکامِ پاکستان پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت کے مابین ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی مسائل، صوبے کے مفادات اور حکومت سازی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اجلاس کے دوران دونوں جماعتوں کے قائدین نے اس امر پر اتفاق کیا کہ عوامی توقعات پر پورا اترنے، سیاسی استحکام کو فروغ دینے اور بہتر طرزِ حکمرانی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون اور مشاورت ناگزیر ہے۔ اس موقع پر حکومت سازی کے مختلف پہلوؤں، آئندہ کے سیاسی لائحۂ عمل اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
اجلاس کے اختتام پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ حکومت سازی سمیت تمام اہم سیاسی اور انتظامی معاملات دونوں جماعتوں کی مرکزی قیادت کی باہمی مشاورت، اتفاقِ رائے اور طے شدہ فیصلوں کے مطابق آگے بڑھائے جائیں گے۔ دونوں جماعتوں نے خطے کی ترقی، عوامی خدمت اور سیاسی استحکام کے لیے مشترکہ طور پر کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
05/06/2026
اہم اطلاع :
گلگت میں مُقیم تانگیر کے عمائدین جو سابق وزیر اعلی حاجی گلبر خان کہ ووٹرز اور سپوٹرز ہیں اُن سے گزارش ہے ،صبح تانگیر کے لیے گاڑیاں نکل رہی ہیں ۔اِن نمبروں پر رابطہ کریں
03554154000
03555350009
0355 5353219
0355 5222485
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi