Line Out Media Network

Line Out Media Network

Share

We have a wind rang of services available for you

13/05/2025

جب رافیل طیارے پہلی مرتبہ بھارتی حدود میں داخل ہوئے تھے تو بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گھمبیر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ
"بڑے پرندے آخر کار یہاں ہیں۔"

اس کے جواب میں ایک گورے نے لکھا تھا۔

"ہوشیار رہیں اسے پاکستان مت بھیجیں ورنہ پاکستانی پائلٹ بڑے پرندوں کا آسانی سے شکار کرنا جانتے ہیں۔ بڑے پرندوں کے لیے پیغام یہ ہے کہ وہ اپنے گھونسلوں میں رہیں اور محفوظ رہیں۔"

گورے نے جو لکھا تھا وہ پاکستانی پائلٹ نے سچ کر دکھایا۔

12/05/2025

دشمن پر شاہینوں کا خوف طاری، سیز فائر کے باوجود 24 بھارتی ایئرپورٹ مسلسل بند، 444 پروازیں منسوخ اور طیارے بھی ہٹا دیے گئے، امرتسر، سری نگر، جموں، لداخ، دھرم شالا، شملہ، آدم پور اور چندی گڑھ کی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

19/08/2023

Event organized by lineout media network

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


House No F-22, Block F, Akhtar Colony City, Sindh
Karachi