Furqan R.B

Furqan R.B

Share

Real Broadcasters Media

26/04/2021
08/04/2021

*R.B Media Cell*

*Dated 08-04-2021*

*👈🏾 رمضان میں اپنے دستر خوان کے فوٹو پوسٹ مت کیجیے گا کیونکہ ہر انسان آپ کی طرح مالدار نہیں دنیا میں غریب لوگ بھی بہت ہیں🙏*

*👈 رمضان کے مہینے میں سحری اور افطاری غریبوں میں تقسیم کریں امیروں کو دعوت دینے کے بجائے غریبوں کو کھیلائیں۔*

*آر ۔ بی میڈیا سیل*
*حنا عاربی & ثناء میمن*

*Share to all Media Groups*

07/03/2021

🅡.🅑 ~ 🅜🅔🅓🅘🅐 ~🅒🅔🅛🅛
*_Real Broadcasters Media Cell_*
-----------------------------------------------
*Dated 07-03-2021*

*👈 وزیر آعظم عمران خان مہنگائی کنٹرول کرنے میں کرپشن کرنے والوں کو پکڑنے میں مکمل طور پر ناکام۔*

*👈 مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے لوگ خودکشی کرنے پر مجبور ہورہے ہیں😭*

*👈 ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کو پریشان کردیا ہے نیا پاکستان اور تبدیلی نے غریب عوام کو اور مشکل و پریشانی میں ڈال دیا ہے۔*

*👈 کھانے پینے کی ہر اشیاء مہنگی ، بجلی / گیس مہنگی ، دوائیاں روز بروز مہنگی پاکستان کی عوام مہنگائی ، بے روز گاری سے شدید پریشان😭*

*👈 ہمارے ملک کے چور ، کرپٹ ، بدماش سیاستدانوں / حکمرانوں نے ملک پاکستان کو تباہ و برباد کردیا ہے۔*

*👈 آج غریب آدمی ایک وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے غریب عوام مہنگائی کی وجہ سے ٹینشن ، بی پی ہائی اور ذہنی و دل کے مریض بن گئے ہیں۔😭*

*آر ۔ بی میڈیا سیل*
*حنا عاربی & ثناء اقبال*

*Share to all Media Group*

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karachi