RP Bloger
Work On News Coverage
Vlogs
informative Contant
Social Domestic Issues
Voilance
Community Issues
Non Profit Organization. Work For Human Rights
پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ PS-124 UC-9 کورنگی آفس کا شاندار افتتاح، تقریب جلسے میں تبدیل
کراچی (1 جون 2025):
پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ PS-124 یونین کونسل 9 کورنگی کی جانب سے آج بروز اتوار ایک عظیم الشان افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارٹی آفس کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ یہ تقریب عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کے باعث ایک عوامی جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔
تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ کراچی ڈویژن کے صدر مشتاق مٹو، پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن، سینئر نائب صدر شیراز وحید، ضلع انفارمیشن سیکریٹری آصف رضا، ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ، PS-124 کے صدر ڈاکٹر طاہر خان اور دیگر اہم قائدین نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ ضلع کورنگی کے صدر رزاق تاج، انفارمیشن سیکریٹری آفتاب مشتاق مٹو، پروگرام آرگنائزر حنیف بھائی، سلویسٹر، داؤد، ایزک سمیت پارٹی کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے پارٹی قیادت سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے تقریب کو بھرپور کامیابی سے ہمکنار کیا۔
قائدین نے اپنے خطابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی اقلیتوں کے لیے خدمات اور وژن پر روشنی ڈالی اور کہا کہ پارٹی ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کی محافظ رہی ہے۔ شرکاء نے نعرے لگا کر ماحول کو جوش و خروش سے بھر دیا۔
23/05/2025
The Sindh government has announced summer holidays for all schools and colleges in the province, effective from June 1 to July 31.
A notification issued by the Sindh Education Department confirmed that summer holidays will be observed across all educational institutions during this period.
A day earlier, the Khyber-Pakhtunkhwa (K-P) government announced the summer vacation schedule for both government and private schools across the province.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi