Talib e Hidayah
لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِیۡمٍ ۫﴿۴﴾
13/07/2023
ریاست رعایا سے ہوتی ہے جو ریاست اپنی رعایا کی خوشحالی اور حفاظت کو یقینی بنانے میں ناکام رہتی ہیں وہ کبھی بھی محفوظ اور مضبوط نہیں ہوسکتی.
اللہ پاک ہمارے حالات پر رحم فرمائے بیشک ہم رحم کے طلبگار نہیں کیونکہ ہماری کوشش اور خواہش اس کے برعکس ہے.
جب تک خوشحالی اور اطمینان کا پیمانہ "مجھے میسر ہے یا میری دسترس میں ہے" ہوگا ہمارے حالات نہیں بدل سکتے کیونکہ یہ عمل گروہوں کے بننے کا سبب بنتا ہے.
ترقی یا تبدلی قوم بنے سے آتی ہے گرہ ہمیشہ مفادات کو ترجیح دیتے ہیں.
#طالبِ_ہدایت
تحریر: خضر حیات
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi