MuhammadAsif

MuhammadAsif

Share

News || Global Politics || Digital Media Marketing || Patriotic Pakistani

09/05/2026

روز روز پٹرول کی قیمتوں کے چکر میں پھنس کر شاکر شجاع آبادی کا یہ شعر یاد آتا ہے،

ساکوں مار نہ شاکر قسطوں میں،

ایک مشت مکا تِیندی جان چھنے

27/04/2026

"شکوہِ ظلمتِ شب سے کہیں بہتر تھا…
تم اپنے حصے کی شمع جلاتے ہو 🕯️
وہ شمع جو اس نے جلائی… آج بھی روشن ہے،
مگر خود وہ روشنی بن کر وطن پر قربان ہو گیا 🇵🇰💔
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں،
یہ ایک سپاہی کی قربانی، اس کا جذبہ اور اس کی خاموش داستان ہے…
سلام ہے ان شہیدوں کو جو اپنے آج کو ہمارے کل کے لیے قربان کر دیتے ہیں ❤️
#

26/04/2026

یار کمال ہے امریکہ! 😄

حملہ ہوا، سیکیورٹی ایکشن میں، سب لوگ الرٹ…
اور صحافی حضرات؟ 😂

وہ بھی پروفیشنل تھے لیکن ایک دو کی نظریں بس بار بار ٹیبل کی طرف جا رہی تھیں 🍾😅

کسی نے کہا:
"Reporting

اپنی جگہ… مگر evidence بھی secure کرنا ہے!" 🤣

یعنی جس نے جو دیکھا، وہی اٹھا لیا 😂

ایک نے پانی کی بوتل سنبھالی،
ایک نے جوس،

اور ایک نے شاید “خاص” بوتل بھی محفوظ کر لی 😄
صحافت ہے بھائی… ہر چیز پر نظر ہوتی ہے! 😄👌

Respect for journalism ❤️
بس تھوڑا سا ہنسی مذاق!

25/04/2026

🔥 صرف پاکستان میں ہی عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے! 🔥

امریکہ، یو اے ای، سعودی عرب، قطر، ایران اور بھارت جیسے ممالک میں حالات، جنگ اور عالمی مارکیٹ کے باوجود پٹرول کی قیمتوں میں اتنا بڑا اضافہ نہیں ہوا جتنا پاکستان میں کر دیا گیا ہے۔

📌 حیران کن حقیقت یہ ہے کہ:

جن ممالک میں جنگ چل رہی ہے یا جن ممالک کا جنگ سے براہِ راست تعلق ہے، وہاں پٹرول میں اضافہ محدود رہا…
لیکن پاکستان میں؟

⛽ 272 روپے سے بڑھا کر 390 روپے فی لیٹر!

یعنی 118 روپے اضافہ
یعنی تقریباً 43% اضافہ!
یہ اضافہ نہیں…

یہ عوام کی کمر توڑنے والا ظلم ہے!

پاکستان میں مہنگائی کا بوجھ ہمیشہ عوام پر ہی کیوں ڈالا جاتا ہے؟

کیا حکمرانوں اور اشرافیہ کے لیے کوئی قربانی نہیں؟

💔 عوام پہلے ہی بجلی، گیس، آٹا، چینی اور دواؤں کی قیمتوں سے پریشان ہے، اور اب پٹرول کی قیمت نے ہر چیز مزید مہنگی کر دی ہے۔

📢 سوال یہ ہے:

جب دنیا کے دوسرے ممالک میں پٹرول اتنا نہیں بڑھا تو پاکستان میں اتنا کیوں بڑھا؟

کیا پاکستان کے عوام سستے ہیں؟

کیا یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں؟

⚠️ یہ پٹرول نہیں مہنگا ہوا…

یہ عوام کی زندگی مہنگی کر دی گئی ہے۔

#مہنگائی #

Want your business to be the top-listed Home Improvement Business in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Karachi
Karachi
74200